30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
اسی میں ہے:
|
المعاریج عشرۃ(الٰی قولہ)العاشر الی العرش [1]۔ |
معراجیں دس ہوئیں،دسویں عرش تک۔ |
اسی میں ہے:
|
قدروردفی الصحیح عن انس رضی الله تعالٰی عنہ قال لما عرج بی جبریل الی سدرۃ المنتہٰی ودنا الجبار رب العزۃ فتدلی فکان قاب قوسین او ادنٰی [2] وتدلیہ علی ما فی حدیث شریك کان فوق العرش [3]۔ |
صحیح بخاری شریف میں انس رضی الله تعالٰی عنہ سے ہے رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں:میرے ساتھ جبریل نے سدرۃ المنتہٰی تك عروج کیا اور جبار رب العزۃ جل وعلانے دنو وتدلیّ فرمائی تو فاصلہ دو کمانوں بَلکہ ان سے کم کا رہا، یہ تدلی بالائے عرش تھی،جیسا کہ حدیث شریك ہے۔ |
علامہ شہاب خفاجی نسیم الریاض شرح شفائے قاضی عیاض میں فرماتے ہیں:
|
وردفی المعراج انہ صلی الله تعالٰی علیہ وسلم لما بلغ سدرۃ المنتہٰی جاء ہ بالرفرف جبریل علیہ الصلٰوۃ والسلام فتناولہ فطاربہ الی العرش[4]۔ |
حدیث معراج میں وارد ہوا کہ جب حضو راقدس صلی الله تعالٰی علیہ وسلم سدرۃ المنتہٰی پہنچے جبریل امین علیہ الصلٰوۃ والتسلیم رفرف حاضر لائے وہ حضو کر لے کر عرش تك اڑگیا۔ |
اسی میں ہے:
|
علیہ یدل صحیح الاحادیث الاحاد الدالۃ علی دخولہ صلی الله تعالٰی علیہ وسلم الجنۃ ووصولہ الی العرش او طرف |
صحیح احادیثیں دلالت کرتی ہیں کہ حضور اقدس صلی الله تعالٰی علیہ وسلم شب اسراء جنت میں تشریف لے گئے اورعرش تك پہنچے یا علم کے |
[1] المواھب اللدنیۃ المقصد الخامس مراحل المعراج المکتب الاسلامی بیروت ۳/۱۷
[2] المواھب اللدنیۃ المقصد الخاس ثم دنٰی فتدلٰی المتکب الاسلامی بیروت ۳/۸۸
[3] المواھب اللدنیۃ المقصد الخاس ثم دنٰی فتدلٰی المتکب الاسلامی بیروت ۳/۹۰
[4] نسیم الریاض شرح شفاء القاضی عیاض فصل واماما ورد فی حدیث الاسراء مرکز اہلسنت گجرات ہند ۲/۳۱۰
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع