دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 30 | فتاوی رضویہ جلد ۳۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۳۰

تعالٰی علیہ وسلم[1] (زاد الترمذی)فقد رای ربہ مرتین[2]۔

کلام رکھا اورابراہیم کے لئے دوستی اورمحمد صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کے لئے دیدار۔(اورامام ترمذی نے یہ زیادہ کیا کہ) بیشك محمد صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے الله تعالٰی کو دوبار دیکھا۔

امام ترمذی فرماتے ہیں:یہ حدیث حسن ہے۔امام نسائی اورامام خزینہ وحاکم وبیہقی کی روایت میں ہے:

واللفظ للبیہقی أتعجبون ان تکون الخلۃ لابراھیم و الکلام لموسٰی والرؤیۃ لمحمد صلی الله تعالٰی علیہ و سلم۔

کیاابراہیم کے لئے دوستی اورموسٰی کے لئے کلام اورمحمد صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کے لئے دیدار ہونے میں تمہیں کچھ اچنبا ہے۔یہ الفاظ بیہقی کے ہیں۔

حاکم[3]نے کہا:یہ حدیث صحیح ہے۔امام قسطلانی وزرقانی نے فرمایا:اس کی سند جید ہے [4]۔طبرانی معجم اوسط میں راوی:

عن عبدالله بن عباس انہ کان یقول ان محمدا صلی الله تعالٰی علیہ وسلم راٰی ربہ مرتین مرۃ ببصرہ ومرۃ بفوادہ[5]۔

یعنی حضرت ابن عباس رضی الله تعالٰی عنہما فرمایا کرتے بیشك محمد صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے دوبار اپنے رب کو دیکھا ایك بار اس آنکھ سے اورایك بار دل کی آنکھ سے۔

 


 

 



[1] المعجم الاوسط حدیث ۹۳۹۲مکتبۃ المعارف ریاض ۱۰/۱۸۱

[2] جامع الترمذی ابواب التفسیر سورۃ نجم امین کمپنی اردوبازار دہلی ۲/۱۶۰

[3] المواھب اللدنیۃ بحوالہ النسائی والحاکم المقصد الخامس المکتب الاسلامی بیروت ۳/۱۰۴،الدرالمنثور بحوالہ النسائی والحاکم تحت الآیۃ ۵۳/۱۸ داراحیاء التراث العربی بیروت ۷/۵۶۹،المستدرك علی الصحیحین کتاب الایمان راٰی محمد صلی الله تعالٰی علیہ وسلم ربہ دارالفکر بیروت ۱/۶۵،السنن الکبری للنسائی حدیث ۱۱۵۳۹دارالکتب العلمیۃ بیروت ۶/۴۷۲

[4] شرح الزرقانی علی المواھب اللدنیہ المقصد الخامس دارالمعرفۃ بیروت ۶/۱۱۷

[5] المواھب اللدنیۃ بحوالہ الطبرانی فی الاوسط المقصد الخامس المکتب الاسلامی بیروت ۳/۱۰۵،المعجم الاوسط حدیث ۵۷۵۷مکتبۃ المعارف ریاض ۶/۳۵۶

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن