دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 30 | فتاوی رضویہ جلد ۳۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۳۰

عنہ(طبرانی نے کبیر میں اورابن عساکر نے بشیر رضی الله تعالٰی عنہ سے روایت کیا۔ت)

حدیث ۲۱۴:ابوہریرہ رضی الله تعالٰی عنہ فرماتے ہیں:

اشترٰی عثمان بن عفان من رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم الجنۃ مرتین یوم رومۃ ویوم جیش العسرۃ۔الحاکم [1] وابن عدی وعساکر عنہ رضی الله تعالٰی عنہ۔

عثمان رضی الله تعالٰی عنہ نے دوبار نبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم سے جنت خرید لی بئر رومہ کے دن اورلشکر کی تنگدستی کے روز۔(حاکم اورابن عدی اورابن عساکر نے ابو ہریرہ رضی الله تعالٰی عنہ سے روایت کیا۔ت)

حدیث ۲۱۵:کہ حضور مالك جنت صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے حضرت طلحہ رضی الله تعالٰی عنہ سے فرمایا:

لك الجنۃ علی یا طلحۃ غدًا۔ابو نعیم [2]فی فضائل الصحابۃ عن امیر المومنین رضی الله تعالٰی عنہ۔

کل تمہارے لئے جنت میرے ذمہ ہے(ابو نعیم نے فضائل صحابہ میں امیر المومنین رضی الله تعالٰی عنہ سے روایت کیا۔ت)

حدیث ۲۱۶:صحیح بخاری شریف میں سہل بن سعد ساعدی رضی الله تعالٰی عنہ سے ہے رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں:

من یضمن لی مابین لحییہ وما بین رجلیہ اضمن لہ الجنۃ[3]۔

جو میرے لئے اپنی زبان اورشرمگاہ کا ضامن ہوجائے(کہ ان سے میری نافرمانی نہ کرے)میں اس کے لئے جنت کا ضامن ہوں۔

 


 

 



[1] المستدرك للحاکم کتاب معرفۃ الصحابۃ اشترٰی عثمان الجنۃ مرتین دارالفکر بیروت ۳/۱۰۷،تاریخ دمشق الکبیر ترجمہ ۴۷۱۵ عثمان بن عفان داراحیاء التراث العربی بیروت ۴۱/۴۹،الکامل لابن عدی ترجمہ بکر بن بکار دارالفکر بیروت ۲/۴۶۴

[2] کنزالعمال بھوالہ ابی نعیم حدیث ۳۳۳۶۵مؤسسۃ الرسالہ بیروت ۱۱/۶۵۹

[3] صحیح البخاری کتاب الرقا ق باب حفظ اللسان قدیمی کتب خانہ کراچی ۲/۹۵۸و۹۵۹،السنن الکبرٰی للبیہقی کتاب قتال اھل البغی باب ماعلی الرجل من حفظ اللسان الخ دارصادر بیروت ۸/۱۶۶

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن