30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
وجہہ۔ |
کسی حاجتمندی کو میرا کرم بندہ نہ فرمائے۔(ابن عساکر[1]نے جبیر سے انہوں نے شعبی سے انہوں نے حضرت علی کرم الله تعالٰی وجہہ سے روایت کیا۔ت) |
وہابیو! دیکھا تم نے محبوبان خدا کا احسان،ان کی غفران،ان کی حاجت برآری،ان کی شان ستّاری۔
|
اللھم انفعنا بفضلھم وعفوھم وحلمھم وجودھم و کرمھم فی الدنیا والاٰخرۃ اٰمین۔ |
یا الله! ہمیں ان کے فضل،ان کے عفو،ان کے حلم،ان کے جود اور ان کے کرم سے دنیا و آخرت میں نفع عطافرما آمین۔ (ت) |
حدیث ۱۹۱:فرماتے ہیں کرم الله تعالٰی وجہہ:
|
لاادری ای النعمتین اعظم علی منۃ من رجل بذل مصاص وجہہٖ الی فراٰنی موضعًا لحاجتہ واجری الله قضا ء ھا اویسرہ،علی یدی ولان اقضی لامرئ مسلم حاجۃ احب الی من ملا الارض ذھبا وفضۃ۔ابو الغنائم النرسی فی کتاب قضاء الحوائج عنہ رضی الله تعالٰی عنہ[2]۔ |
بے شك میں نہیں جانتا کہ ان دو نعمتوں میں کون سے مجھ پر زیادہ احسان ہے کہ ایك شخص میری سرکار کو اپنی حاجت روائی کا محل جان کر اپنا معززمنہ میرے سامنے لائے اورالله تعالٰی ا سکی حاجت کا روا ہونا اسکی آسانی میرے ہاتھ پر واں فرمائے،یہ تمام روئے زمین بھر کر سونا چاندی ملنے سے مجھے زیادہ محبوب ہے کہ میں کسی مسلمان کی حاجت روافرماؤں۔(ابو الغنائم الزسی نے کتاب قضا ء الحوائج میں مولا علی رضی الله تعالٰی عنہ سے روایت کیا۔ت) |
حدیث ۱۹۲:رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں:ھجاھم حسان فشفٰی واشتفٰی۔حسان نے کافروں کی ہجو کہی تو
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع