30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
مامن مؤمن الا وانا اولی بہٖ فی الدنیا والاٰخرۃ اقرء و ا ان شئتم النبی اولٰی بالمؤمنین من انفسھم فایما مؤمن مات وترك مالا فلیرثہ عصبتہ من کانو ومن ترك دینًا اوضیاعًا فلیاتنی فانا مولاہ۔البخاری [1]و مسلم والترمذی عن ابی ھریرۃ وابو داود والترمذی عن جابر بن عبدالله رضی الله تعالٰی عنہم۔ |
کوئی مسلمان ایسا نہیں کہ میں دنیا اور آخرت میں سب سے زیادہ اس کا والی نہ ہوں،تمہارے جی میں آئے تو یہ آیہ کریمہ پڑھو کہ ''نبی زیادہ والی ہے مسلمانوں کا ان کی جانوں سے ''تو جو مسلمان مرے اورترکہ چھوڑے اس کے وارث اس کے عصبہ ہوں اورجو اپنے اوپر کوئی دَین بیکس بے زر بچے چھوڑے وہ میری پناہ میں آئے کہ اس کا مولٰی میں ہوں صلی الله تعالٰی علیك وعلٰی آلك وبارك وسلم۔(بخاری ومسلم وترمذی نے ابوہریرہ رضی الله تعالٰی عنہ سے اورابوداود وترمذی نے جابر بن عبدالله رضی الله تعالٰی عنہم سے روایت کیا۔ت) |
امام عینی عمدۃ القاری میں زیر حدیث مذکور فرماتے ہیں:المولی الناصر [2]۔یہاں مولٰی بمعنٰی مدد گار ہے۔
تو لاجرم بحکم حدیث مولٰی علی کرم الله تعالٰی وجہہ بھی ہر مسلمان کے ولی ومددگار ودافع بلا ومکروہات ہین،والحمدلله رب العٰلمین، اسی لئے شاہ ساحب نے فرمایا:حضرت
[1] صحیح البخاری کتاب فی الاستقراض واداء الدین باب الصلوٰہ علی من ترك دَینا قدیمی کتب خانہ کراچی ۱/۳۲۳،صحیح البخاری کتاب التفسیر سورۃ الاحزاب قدیمی کتب خانہ کراچی ۲/۷۰۵،صحیح مسلم کتاب الفرائض فصل فی اداء الدین قبل الوصیۃ الخ قدیمی کتب خانہ کراچی ۲/۳۶،سنن الترمی،سنن ابی داود کتاب الامارۃ باب فی ارزاق الذریۃ آفتاب عالم پریس لاہور ۲/۵۴،مسند احمد بن حنبل عن ابی ھریرۃ المکتب الاسلامی بیروت ۲/۳۳۴و۳۳۵،شرح السنۃ کتاب الفرائض حدیث ۲۲۴۱المتکب الاسلامی بیروت ۸/۳۲۴،سنن الکبرٰی للبیہقی باب العصبۃ ۶/۲۳۸ و کتاب النکاح ۷/۵۸ دارصادر بیروت
[2] عمدۃ القاری شرح صحیح البخاری کتاب التفسیر سورۃ الاحزاب تحت حدیث ۳۰۲/۴۷۸۱ بیروت ۱۹/۱۶۴
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع