دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 30 | فتاوی رضویہ جلد ۳۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۳۰

علامہ مناوی نے شرح میں فرمایا:یدفع عنہ ما یکرہ [1]علی۔اس کے مددگار ہیں اس سے مکروہات وبلِیات دفع فرماتے ہیں۔

او رشك نہیں کہ حضور اقدس صلی الله تعالٰی علیہ وسلم ہر مسلمان کے ولی ووالی ہیں،الله عزوجل فرماتاہے:

" اَلنَّبِیُّ اَوْلٰی بِالْمُؤْمِنِیۡنَ مِنْ اَنۡفُسِہِمْ"[2]۔

نبی مسلمانوں کا زیادہ والی ہے ان کی جانوں سے۔

رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں:

" اَلنَّبِیُّ اَوْلٰی بِالْمُؤْمِنِیۡنَ مِنْ اَنۡفُسِہِمْ "۔احمد[3]و البخاری ومسلم والنسائی وابن ماجۃ عن ابی ھریرۃ رضی الله تعالٰی عنہ۔

میں مسلمانوں کا ان کی جانوں سے زیادہ والی ہوں۔(احمد و بخاری ومسلم ونسائی وابن ماجہ نے حضرت ابو ہریرہ رضی الله تعالٰی عنہ سے روایت کیا۔ت)

علامہ مناوی شرح میں فرماتے ہیں:

لانی الخلیفۃ الاکبر الممد لکل موجود [4]۔

اس لئے کہ میں الله عزوجل کا نائب اعظم اور تمام مخلوق الٰہی کا مددرساں ہوں صلی الله تعالٰی علیہ وسلم۔

رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں:


 

 



[1] التیسیر شرح الجامع الصغیر تحت الحدیث من کنت ولیہ الخ مکتبۃ الامام الشافعی ریاض ۲/۴۴۲

[2] القرآن الکریم ۳۳/۶

[3] صحیح البخاری کتاب الکفالۃ باب جوار ابی بکر الصدیق فی عہد النبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم قدیمی کتب خانہ کراچی ۱/۳۰۸،صحیح البخاری کتاب النفقات ۲/۸۰۹ وکتاب الفرائض ۲/۹۹۷ وباب ابنی عم احدھما الخ ۲/۹۹۸،صحیح مسلم کتاب الفرائض فصل فی اداء الدین قبل الوصیۃ الخ قدیمی کتب خانہ کراچی ۲/۳۵،سنن النسائی کتاب لاجنائز الصلوۃ علی من علیہ دین نور محمد کارخانہ کراچی ۱/۲۷۹،سنن ابن ماجۃ ابواب الصدقات التشدید فی الدین ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ص۱۷۶،مسند احمد بن حنبل عن ابی ھریرہ رضی الله تعالٰی عنہ المکتب الاسلامی بیروت ۲/۲۹۰و۴۵۳

[4] التیسیر شرح الجامع الصغیر تحت الحدیث انا اولٰی بالمومنین الخ مکتبۃ الاما الشافعی ریاض ۱/۳۷۷

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن