دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 30 | فتاوی رضویہ جلد ۳۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۳۰

ابن مسعود رضی الله تعالٰی عنہ سے روایت کیا۔ت)

حدیث ۱۸۲:کہ فرماتے ہیں صلی الله تعالٰی علیہ وسلم: یون ندا کرے:

اعینونی یا عباد الله ۔ابن ابی شیبۃ [1]والبزار عن ابن عباس رضی الله تعالٰی عنہما۔

میری مدد کرو اے الله کے بندو!(ابن ابی شیبہ اوربزار نے ابن عباس رضی الله تعالٰی عنہما سے روایت کیا۔ت)

یہ تین حدیثیں وہابیت کش کہ تین صحابہ رضی الله تعالٰی عنہم کی روایت سے آئیں،قدیم سے اکابر علماء دین رحمہم الله تعالٰی کی مقبول ومجرب رہیں،اس مطلب جلیل کی قدر ے تفصیل فقیر کا رسالہ انھار الانوار من یم صلٰوۃ الاسرارفـــــ کہ نماز غوثیہ شریف کے فضل رفیع اوربغداد شریف کی طرف گیارہ قدم چلنے وغیرہ ایك ایك فعل کے سِرِّ بدیع مین تصنیف کیا،ملاحظہ ہو۔ ان حدیثوں اورحدیث اجل واعظم یا محدم انی توہت بك الی ربی کی شوکت قاہرہ کے حضور وہابیہ کی حرکت مذبوحی کا حال تخاتمہ رسالہ میں عنقریب آتاہے۔ان شاء الله تعالٰی۔

حدیث ۱۸۳:فرماتے ہیں صلی الله تعالٰی علیہ وسلم:

من کنت ولیہ فعلی ولیہ۔احمد[2]والنسائی و الحاکم عن بریدۃ رضی الله تعالٰی عنہ بسند صحیحٍ۔

 جس کا میں مددگار وکارساز ہوں علی اس کا مددگار وکارساز ہے کرم الله تعالٰی وجہہ الکریم۔(احمد ونسائی وحاکم نے بریدہ رضی الله تعالٰی عنہ سے بسند صحیح روایت کیا۔ت)

 


 

 



[1] المصنف لابن ابی شبۃ کتاب الدعاء حدیث ۲۹۷۱۱دارالکتب العلمیۃ بیروت ۶/۹۲،البحرالزخار(مسند البزار)حدیث ۴۹۲۲ ۱۱/۱۸۱ والمعجم الکبیر حدیث۲۹۰ ۱۷/۱۱۸،کشف الاستار عن زوائد البزار کتاب الاذکار حدیث ۳۱۲۸ مؤسسۃ الرسالہ بیروت ۴/۳۴

[2] مسند احمد بن حنبل عن بریدۃ رضی الله عنہ المکتب الاسلامی بیروت ۵/۳۵۸و۳۶۱،المستدرك للحاکم کتاب قسم الفَئی من کنت ولیہ فان علیًا ولیہ دارالفکر بیروت ۲/۱۳۰،الجامع الصغیر عن بریدۃ حدیث ۹۰۰۱دارالکتب العلمیۃ بیروت ۲/۵۴۲

ف:رسالہ ''انھار الانوار من یم صلٰوۃ الاسرار(۱۳۰۵ھ)''فتاوی رضویہ جلد ہفتم مطبوعہ رضا فاؤنڈیش جامعہ نظامیہ رضویہ،اندرون لوہاری دروازہ،لاہورکے صفحہ ۵۶۹ پر مرقوم ہے۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن