30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
فمن حدیث ابن عباس رضی الله تعالٰی عنہم(یہ حدیث ابوہریرۃ ہے مگر قوسین کے درمیان حدیث ابن عباس ہے رضی الله تعالٰی عنہم۔ت)
ان حدیثوں کا ارشاد ہے کہ داود علہ الصلٰوۃ والسلام کو آدم علیہ الصلٰوۃ والسلام نے عمر عطافرمائی۔
حدیث ۱۸۰:کہ فرماتے ہیں صلی الله تعالٰی علیہ وسلم:
|
اذا ضل احکم شیًاا واراددعونًا وھو بارضٍ لیس بھا انیس فلیقل یا عبدالله اعینونی یا عبادلله اعینونی یا عبادالله اعینونی،فان لله عبادًا لایراھم۔
الطبرانی [1]عن عتبۃ بن غزوان رضی الله تعالٰی عنہ۔ |
جب تم میں کسی کی کوئی چیز گم جائے اورمدد مانگنی چاہے اور ایسی جگہ ہوجہاں کوئی ہمدم نہیں تو اسے چاہئے یوں پکارے: اے الله کے بندو!میری مدد کرو،اے الله کے بندو!میری مدد کرو،اے الله کے بندو!میری مدد کرو۔الله تعالٰی کے کچھ بندے ہیں جنہیں یہ نہیں دیکھتا۔وہ اس کی مدد کرینگے۔ والحمدلله رب العالمین۔ (طبرانی نے عتبہ بن غزوان رضی الله تعالٰی عنہ سے روایت کیا۔ت) |
حدیث ۱۸۱:کہ فرماتے ہیں صلی الله تعالٰی علیہ وسلم:جب جنگل میں جانور چھوٹ جائے فلیناد یا عبدالله احبسوا تو یوں ندا کرے: اے الله کے بندو!روك دو۔عباد الله اسے روك دیں گے۔ابن السنی[2] عن ابن مسعود رضی الله تعالٰی عنہ (ابن السنی نے
المعجم الکبیر عن ابن عباس حدیث ۱۲۹۲۸ المکتبۃ الفیصلیۃ بیروت ۱۲ /۲۱۴،مسند ابی داود الطیالسی حدیث ۲۶۹۲دارالمعرفۃ بیروت الجزء الحادی عشر ص۳۵۰،کنزالعمال عن ابن عباس حدیث ۱۵۱۵۱مؤسسۃ الرسالہ بیروت ۶/۱۳۴و۱۳۵،الدرالمنثور بحوالہ الطیالسی الخ تحت الآیۃ ۲/۲۸۲داراحیاء التراث العربی بیروت ۲ /۱۱۶،الطبقات الکبرٰی لابن سعد ذکر من ولد رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم الخ دارصادر بیروت ۱/۲۸و ۲۹
[1] المعجم الاکبیر عن عتبہ بن غزوان حدیث ۲۹۰المکتبۃ الفیصلیۃ بیروت ۱۷/۱۱۷و۱۱۸
[2] عمل الیوم واللیلۃ حدیث ۲۰۸دائرۃ المعارف العثمانیہ حیدرآباد دکن ص۱۳۶
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع