دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 30 | فتاوی رضویہ جلد ۳۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۳۰

من عــــــہ الواو اذ لو ارادہ لہ یصلح ماذکرہ وجھا للفرق بذکر مشیئۃ غیرہ صلی الله تعالٰی علیہ وسلم بثم لامشیئۃ ھو فان المحذور علی ھذا ان کان ففی الواؤلا فی ثم وفیھا الکلام فارادۃ ھذا خروج عن اصل المرام ھٰذا تقریرکلامہ علی ماظھر لی۔

اقول:وھو ارؤوا الوجوہ عندی وکیف یظن ان یظن النبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم بصحابتہ فی ذکر نفسہ السمعۃ والریاء وحاشاہ وحاشاھم عن ذٰلك واحسن الوجوہ ما ذکر نا سابقا عن الطبیبی وما قد منا عن الشیخ المحقق مع ان کل ذٰلك مستغنی عنہ کما علمت وقد اشارالیہ القاری ایضًا اذ قال اصل السؤال مدفوع لانہ صلی الله تعالٰی علیہ وسلم  

پیدا ہوا ہے،اگریہ ان کا مقصد ہوتا تو جو کچھ انہوں نے بیان کیا ہے وہ وجہ فرق نہیں بن سکتایعنی "ثم"کے بعد غیر مشیت کا ذکر کیا جاسکتاہے،نبی کریم صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کی مشیت کا ذکر نہیں کیا جاسکتا کیونکہ اس تقریر کے مطابق اگر خرابی لازم آتی ہے تو ''واؤ''میں ہے نہ کہ "ثم"میں،حالانکہ گفتگو "ثم"ہی میں ہے۔لہذا یہ مطلب مراد لینے سے اصل مقصد سے خارج ہونا لازم آئے گا،یہ انکے کلام کی تقریر ہے جو میری سمجھ میں آئی ہے۔

اقول:(میں کہتاہوں)میرے نزدیك یہ سب سے کمزور وجہ ہے۔اس گمان کا کیا جواز ہے کہ اگرنبی اکرم صلی الله تعالٰی علیہ وسلم اپنا ذکر فرمادیں تو آپ کو اپنے صحابہ کے بارے میں یہ گمان ہوکہ انہیں ریاء اورسُمعہ کا وہم ہوگا۔یہ گمان نہ تو نبی اکرم صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کے لائق ہے اورنہ ہی صحابہ کرام کے۔ سب سے بہتر وجہ وہ ہے جو ہم علامہ طیبہ اورشیخ محقق کے حوالے سے بیان کرچکے ہیں،اگرچہ ان توجیہات کی ضرورت نہیں ہے،جیسا کہ آپ جان چکے ہیں،اورملا علی قاری نے بھی اس طرف اشارہ کیا ہے،انہوں نے فرمایا کہ اصل سوال  

 

عــــــہ:کما توھم الفاضل الراد ففاہ بما قد علمت بطلانہ بدلائل قاھرۃ لاقبل لاحدبھا زعما منہ ان الواؤنص فی التسویۃ لامجرد مظنۃ تھمۃ وبالله العصمۃ ۱۲منہ۔

جیسا کہ رد کرنیوالے فاضل(ملا علی قاری)نے وہم کیا ہے کہ واؤ میں محض تہمت کا گمان نہیں ہے بَلکہ وہ برابری میں نص ہے۔ اورآ پ ان کے وہم کا ناقابل تردید وجوہ سے باطل ہونا جان چکے ہیں،اور عصمت الله تعالٰی ہی کی طرف سے ہے۔ت)

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن