دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 30 | فتاوی رضویہ جلد ۳۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۳۰

بین مشیئتہ ومشیئۃ غیرہٖ صلی الله تعالٰی علیہ وسلم حیث ذکر الاولٰی بثم وطوی ذکر ھذہٖ رأسًا وھذا مستفاد من کلامہٖ مابین وجہٍ کما سمعت منا تقریرہ،فلا ادری مالمراد بذالایراد ثم افادہ وجہ اٰکر للفرق فقال ماسبق م قولہ صلی الله تعالٰی علیہ وسلم ولٰکن قولوا ماشاء الله ثم شاء فلان لمجرد الرخصۃ ولوقال ھنا قولوا ماشاء الله ثم شاء محمد صلی الله تعالٰی علیہ وسلم لکان امر وجوب اوندب ولیس الامر کذٰلك [1]اھ۔

 

 

 

اقول:کانہ یستنبط من ترك لفظۃ لٰکن ھٰھنا فانہ، یکون حینئذٍ امرًا مقصودًا واقلہ الندب بخلاف الاول فانہ استدراك علی النھی فیفید مجرد الرخسۃ ھٰذا ما ظھرلی فی تقریر مرامہ وانت تعلم انہ یرجع الفرق علی ھذا الٰی جھۃ العبارۃ فلو ذکر ھٰھنا لکن لساغ ان یذکر العطف بثم  

مقصد تویہ تھا کہ وہی نبی کریم صلی الله تعالٰی علیہ وسلم اور دوسروں کی مشیت میں فرق ظاہر کریں،کیونکہ نبی کریم صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے فلاں کی مشیت کا ذکر لفظ"ثم" کے ساتھ کردیا لیکن اپنی مشیت کا ذکر نہیں فرمایا۔یہ فرق ان کے ایك وجہ کے بیان سے مستفاد ہے جیسا کہ آپ ہم سے اس کی تقریر سن چکےہیں،مجھے معلوم نہیں ہوسکا کہ اس اعتراض سے انکا مقصد کیا ہے۔پھر فرق کی ایك اوروجہ بیان کرتے ہوئے ملا علی قاری فرماتے ہیں کہ اس سے پہلے نبی کریم صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کا جوفرمان گزرچکا ہے ''لیکن کہو جو چاہے الله تعالٰی پھر چاہے فلاں ''یہ محض رخصت کیلئے ہے اوراگر اس جگہ یوں فرماتے ''کہو جو چاہے الله پھر چاہیں محمد صلی الله تعالٰی علیہ وسلم''تو یہ امر وجوب یا استحباب کے لئے ہوتا، حالانکہ ایسا نہیں ہے۔اھ۔

اقول:دوسرے ارشاد میں لفظ "لکن"مذکور نہیں ہے۔گویا کہ ملا علی قاری اس سے اس بات کا استنباط کرتے ہیں کہ اس صورت میں امر مقصودی ہوگا جو کم از کم استحباب کے لیے ہوتاہے برخلاف پہلے ارشاد کے کہ وہاں نہی کے بعد لفظ "لکن"استدراك کیلئے ہے اس لئے محض رخصت کا فائدہ دے گا۔یہ وہ بات ہے جو انکے مقصد کی وضاھت کیلئے مجھے ظاہر ہوئی ہے۔قارئین کرام!آپ جانتے ہیں کہ اس تقریر کے مطابق فرق عبارت  

 


 

 



[1] مرقاۃ المفاتیح کتاب الادب باب الاسامی الفصل الثانی تحت الحدیث ۴۷۷۹ المکتبۃ الحبیبیہ کوئٹہ ۸/۵۳۳

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن