دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 30 | فتاوی رضویہ جلد ۳۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۳۰

اورعطف کر کے کہئے تو دوئی سمجھی جائے گی کہ الله کی مشیئت اورہے اور رسول کی مشیئت اور،لہذا یہاں عطف کے لیے ارشاد نہ فرمایا فقط مشیت الله وحدہ کا ذکر بتایا کہ اس میں خود ہی مشیۃ الرسول صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کا ذکر آجائے گا جل جلالہ،و صلی الله تعالٰی علیہ وسلم۔

ھٰکذا ینبغی ان یفھم ھذا المقام وبہٖ یندفع ما اوردعلیہ القاری من النقض بان مشیئۃ غیرہٖ صلی الله تعالٰی علیہ وسلم ایضًا مضمحلۃ فی مشیئۃ الله تعالٰی سبحانہ [1]اھ

اقول:فلم یفرق بین الاضمحلال الاضطر اری الحاصل لکل الخلق والاختیاری المختص بخلص عبادالله الممتاز فیہ وفی کل صفۃ الٰھیّہ من بینھم سید ھم نبیھم صلی الله تعالٰی علیہ وسلم واعترض علیہ ایضًا بانہ،لایفید جواز الاتیان بالواؤ [2]اھ

 

 

اقول:ماکان مساق کلام الطیبہ لاثبات جواز الاتیان بالواوحتی یکون عدم افادتہ نقصًا فی مرامہٖ انما اراد بداء نکتۃ الفرق  

اس مقام پر اسی طرح سمجھنا چاہیے اور اس سے ملا علی قاری علیہ الرحمہ کا وارد کردہ اعتراض بھی مندفع ہوگیا کہ نبی کریم صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کے غیر کی مشیت بھی تو الله تعالٰی سبحانہ کی مشیت میں گم ہے اھ۔

اقول:(میں کہتاہوں)کہ اضمحلال(مستغرق اورگم ہونا)دو قسم ہے(۱)اضطراری،یہ تمام مخلوق کے لئے ثابت ہے۔(۲) اختیاری،یہ الله تعالٰی کے لیے مخصوص بندوں کے ساتھ ہے جو صفت مشیت اوالله تعالٰی کی ہر صفت میں امتیاز رکھتے ہیں،ان کے سردار ان کے نبی ہیں صلی الله تعالٰی علیہ وسلم،ملا علی قاری نے علامہ طیبی کی تقریرپر یہ بھی اعتراض کیا ہے کہ ان کے جواب سے ''واو''کے استعمال کا جواب ثابت نہیں ہوتا اھ۔

اقول:علامہ طیبہ نے اپنا کلام ''واؤ''کے استعمال کو جائز ثابت کرنے کے لیے نہیں چلایا تھا،یہاں تك کہ اگر ان کاکلام اس مقصد کا فائدہ نہ دے سکے توانکے مقصد میں نقص لازم آئے، بَلکہ ان کا  

 


 

 



[1] مرقاۃ المفاتیح کتاب الادب باب الاسامی الفصل الثانی تحت الحدیث ۴۷۷۹ المکتبۃ الحبیبیہ کوئٹہ ۸/۵۳۳

[2] مرقاۃ المفاتیح کتاب الادب باب الاسامی الفصل الثانی تحت الحدیث ۴۷۷۹ المکتبۃ الحبیبیہ کوئٹہ ۸/۵۳۳

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن