دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 30 | فتاوی رضویہ جلد ۳۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۳۰

منع نہ فرماتے تھے۔

حکمت:جب اس یہودی خبیث نے جس کے خیالات امام الوہابیہ کے مثل تھے،اعتراض کیا او رمعاذالله شرك کا الزام دیا،حضور اقدس صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کی رائے کریم کا زیادہ رجحان اسی طرف ہو اکہ ایسے لفظ کو جس میں احمق بدعقل مخالف جائے طعن جانے دوسرے سہل لفظ سے بدل دیا جائے کہ صحابہ کرام کا مطلب تبرك وتوسل برقرار رہے اورمخالف کج فہم کو گنجائش نہ ملے مگر یہ بات طرز عبارت کے ایك گونہ آداب سے تھی معنًاتو قطعًا صحیح تھی لہذا اس کافر کے بکنے کے بعد بھی چنداں لحاظ نہ فرمایا گیا یہاں تك کہ طفیل بن سنجرہ رضی الله تعالٰی عنہ نے وہ خواب دیکھا اور رؤیائے صادقہ القائے ملك ہوتاہے اب اس خیال کی زیادہ تقویت ہوئی اورظاہر ہوا کہ بارگاہ عزت میں یہی ٹھہرا ہے کہ یہ لفظ محالفوں کا جائے پناہ ٹھہرا ہے بدل دیا جائے جس طرح رب العزۃ

(بقیہ حاشیہ صفحہ گزشتہ)

شرکا بنفسہ کما سمعت من امامھم السحیق ان ذاشان یختص بالله عزوجل وان لامدخل فی لمخلوق ومشیتہ النبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم لا یأتی بشیئ فلوکان یذھب مذھب ھٰؤلاء والعیاذبالله لجعل ذکر مشیتہ صلی الله تعالٰی علیہ وسلم شرکا مطلقا سواء فیہ الواو وثم کما علمت وھو قد سرح بجواز ماشاء الله ثم شاء محمد صلی الله تعالٰی علیہ و سلم فتثبت ولا تزل ۱۲منہ۔

تعالٰی علیہ وسلم کےلئے مشیت کے محض اثبات کو ہی شرك قرار دیتے ہیں جیسا تو ان کے ذلیل امام کی بات سن چکا ہے کہ یہ خاص الله تعالٰی کی شان ہے اس میں کسی مخلو ق کا کوئی دخل نہیں اور نبی کریم صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کے چاہنے سے کچھ نہیں ہوتا۔اگر ان بزرگوں کا نظریہ وہی ہوتا جو ان وہابیوں کا ہے تو العیاذبالله نبی کریم صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کی مشیت کے ذکر کو مطلقًا شرك قرار دیتے چاہے اس میں واؤمذکور ہویا ثم،جیس اکہ تو جان چکا ہے،حالانکہ انہوں نے تصریح فرمائی ہے کہ یوں کہنا جائز ہے ''جو چاہے الله پھر چاہیں محمد صلی الله تعالٰی علیہ وسلم ''ثابت قدم رہ مت ڈگمگا۔ ۱۲مہ(ت)

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن