دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 30 | فتاوی رضویہ جلد ۳۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۳۰

عن قتیلۃ بنت صیفی ن الجھنیۃ،

قالت اتٰی خبر من الاخبار رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم فقال یا محمد نعم القوم انتم لولا انکم تشرکون قال سبحان الله وما ذاك قال تقولون اذا حلفتم ولکعبۃ قالت فامھل رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم شیأا ثم قال انہ قد قال فمن حلف فلیحلف برب الکعبۃ قال یا محمد نعم القوم انتم لولا انکم تجعلون لله ندًّا قال سبحان الله وما ذاك قال تقولون ما شاء الله وشئت قالت فامھل رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم شیئا قال انہ قد قال ماشاء الله فلیفصل بینھما ثم شئت [1]۔

یعنی یہود کے ایك عالم نے خدمت اقدس حضورسید عالم صلی الله تعالٰی علیہ وسلم میں حاضرہوکر عرض کی،اے محمد!آپ بہت عمدہ لوگ ہیں اگر شرك نہ کیجئے۔فرمایا:سبحان اللہ!یہ کیا۔کہا:آپ کعبہ کی قسم کھاتے ہیں۔اس پر سید عالم صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے کچھ مہلت دی یعنی ایك مدت تك کچھ ممانعت نہ فرمائی،پھر فرمایا:یہودی نے ایسا کہا ہے تو اب جو قسم کھائے وہ رب کعبہ کی قسم کھائے۔یہودی نے عرض کی: اے محمد!آپ بہت عمدہ لوگ ہیں اگر الله کا برابر نہ ٹھہرائیے۔ فرمایا:سبحان الله!یہ کیا۔کہا:آپ کہتے ہیں جو چاہے الله اورچاہو تم۔اس پر بھی سید عالم صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے ایك مہلت تك کچھ نہ فرمایا،بعدہ،فرمادیا:اس یہودی نے ایسا کہا ہے تو اب جو کہے کہ جو چاہے لله تعالٰی تو دوسرے کے چاہنے کو جدا کر کے کہے کپ پھر چاہو تم۔

بحمد الله یہ احادیث کثیرہ صحیحہ جلیلہ متصلہ کتب صحاح سے ہیں،امام الوہابیہ نے ان سب کو بالائے طاق رکھ کر شرح السنہ کی ایك روایت منقطع دکھائی اوربحمدالله اس میں بھی کہیں اپنے حکم شرك کی بو نہ پائی۔

اقول:وبالله التوفیق اب بفضلہ تعالٰی ملاحظہ کیجئے کہ یہی حدیثیں اسکے دعوٰی شرك کو کس کس طرح جہنم رسید فرماتی ہیں:

اولًا:ان احادیث سے ثابت کہ صحابہ کرام میں قول کہ الله ورسول چاہیں تو یہ کام ہوجائیگا


 

 



[1] مسند احمد بن حنبل عن قتیلہ بنت صیفی حدیث قتیلہ المکتب الاسلامی بیروت ۶/۳۷۱و۳۷۲

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن