دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 30 | فتاوی رضویہ جلد ۳۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۳۰

حالانکہ حدیث شریف میں ہے خود حضوراقدس صلی الله تعالٰی علیہ وسلم خطبے میں یوں فرمایا کرتے:

من یطع الله ورسولہ فقد رشد ومن یعصمھا فانہ لایضر الا نفسہ۔ابو داؤد [1] عن عبدالله بن مسعود رضی الله تعالٰی عنہ بسند صحیحٍ۔

جس نے الله ورسول کی اطاعت کی وہ راہ یاب ہوا اور جس نے ان دونوں کی نافرمانی کی وہ اپنا ہی نقصان کرے گا۔(ابو داؤد نے عبدالله بن مسعود رضی الله تعالٰی عنہ سے سند حسن کے ساتھ روایت کیا۔ت)

نیزابن شہاب زہری نے حضور اقدس صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کاخطبہ جمعہ روایت کیا اس میں بعینہٖ وہی الفاظ ہیں کہ:

ومن یعصمھا فقد غوٰی۔رواہ ایضًا[2]عنہ مرسلًا۔

جس نے ان دونوں کی نافرمانی کی گمراہ ہوا۔(نیز اس کو عبد الله بن مسعود رضی الله تعالٰی عنہ سے مرسلًا روایت کیا گیا۔ت)

 

(بقیہ حاشیہ صفحہ گزشتہ)

صلٰوۃ الرجل وقصر خطبتہ مئنۃ من فقھہ فاطیلو االصلٰوۃ واقصروالخطبۃ وان من البیان لسحرا ثم ثبوت مثلہ عنہ صلی الله تعالٰی علیہ وسلم فی الخطبۃ کما ستسمع من حدیثی ابی داؤدلایذرلہذا الوجہ وجہ قبول اصلًا فانما المحیص الی ماذکر العبد الضعیف والحمدلله علی التوقیف ۱۲منہ۔

اورخطبہ کو مختصر کرنا اس کی فقاہت کی دلیل ہے لہذا نماز لمبی اور خطبہ مختصر کیا کرو۔اوربعض بیان جادو ہوتے ہیں۔پھر خود رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم سے اس جیسے کلام کا خطبہ میں ثبوت جیسا کہ ابو داؤد کی دو حدیثوں سے تُو سنے گا اس وجہ کو قابل قبول نہیں رہنے دیتالہذا مخلص اسی وجہ میں ہے جس کو عبدضعیف (مصنف علیہ الرحمہ)نے ذکر کیا ہے۔اس سوجھ بوجھ کی عطا پر تمام تعریف الله تعالٰی کیلئے ہے۔(ت)

 


 

 



[1] سنن ابی داؤد کتاب الصلٰوۃ(ابواب الجمعۃ)باب الرجل یخطب علٰی قوس آفتاب عالم پریس لاہور ۱/۱۵۷

[2] سنن ابی داؤد کتاب الصلٰوۃ(ابواب الجمعۃ)باب الرجل یخطب علٰی قوس آفتاب عالم پریس لاہور ۱/۱۵۷

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن