دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 30 | فتاوی رضویہ جلد ۳۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۳۰

انما انکر علیہ تشریکہ فی الضمیر المقتضی للتسویۃ وامرہ بالعطف تعظیمالله

یعنی سید عالم صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے اس خطیب کا الله و رسول کو ایك ضمیر تثنیہ عــــــہ میں جمع کرنا

 

عــــــہ:اقول: ھذا ھو الصحیح علۃ ومنافاتہ حدیث ابی داؤد الاتی مند فعۃ بما ذکر العبد الضعیف غفر الله تعالٰی لہ اما ما استصوب الامام الاجل النووی رحمہ الله تعالٰی فی المنھاج ان سبب النھی ان الخطب شانھا البسط والایضاح واجتناب الاشار ات والرموز ومثل ھذا الضمیر قد تکر رفی الاحادیث الصحیحۃ من کام رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کقولہ صلی الله تعالٰی علیہ وسلم ان یکون الله ورسولہ احب الیہ مما سواھما وانام ثنی الضمیر ھٰھنا الانہ لیس خطبۃ وعظ وانما ھو تعلیم حکم فکلما قل لفظ کان اقرب الٰی حفظہ بخلاف خطبۃ الوعظ فانہ لیس المراد حفظھما وانما یراد الا تعاظ بھا [1]اھ

 

 

  فاقول:انما حداہ رحمہ الله  

اقول:(میں کہتاہوں)یہی علت درست ہے،اورا سکی منافات حدیث ابو داؤد کے ساتھ جو کہ عنقریب آرہی ہے،عبد ضعیف (الله تعالٰی اس کی مغفرت فرمائے)کے بیان مذکور کے ساتھ مندفع ہے۔امام اجل نوری علیہ الرحمہ نے منہاج میں جو خیال ظاہر فرمایا ہے کہ انہی کا سبب یہ ہے کہ خطبات کی شان یہ ہے کہ ان میں تفصیل وتوضیح سے کام لیاجائے اورارشادات ورموز سے اجتناب کیا جائے حالانکہ اس قسم کی ضمیر کا استعمال کلام رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم میں متعدد احادیث صحیحہ میں وارد ہے۔ جیسے رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کا ارشاد ہے:''الله ورسول کی محبت اس کے دل میں ان دونوں کے ماسوا سے زیادہ ہو۔ ''یہاں ضمیر تثنیہ اس لئے آپ نے استعمال فرمائی کہ یہ خطبہ و وعظ نہیں بَلکہ حکم شرعی کیت علیم ہے،چنانچہ لفظوں کی قلت انہیں حفظ کرنے کے زیادہ قریب ہے بخلاف خطبہ کے کہ اس میں حفظ الفاظ مقصد نہیں ہوتا بَلکہ ان سے نصیحت حاصل کرنا مقصود ہوتاہے۔اھ

فاقول:(تو میں کہتاہوں)امام نووی علیہ الرحمہ کو

(باقی برصفحہ آئندہ)

 


 

 



[1] شرح صحیح مسلم مع صحیح مسلم کتاب الجمعۃ فصل فی ایجاز الخطبۃ الخ قدیمی کتب خانہ کراچی ۱/۲۸۶

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن