30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
ثلث اللیل اونصفہٖ۔احمد[1] والترمذی وصححہ، و ابن ماجۃ عن ابی ھریرۃ رضی الله تعالٰی عنہ ومرت اخری لابن ماجۃ کاحمد وابی داؤد ومحمد بن نصر خالیۃ عن الامر۔ |
یا آدھی رات تك تاخیر کریں(اس کو امام احمد وترمذی نے اسکو صحیح قرار دیا۔اورابن ماجہ نے اس کو حضرت ابوہریرہ رضی الله تعالٰی عنہ سے روایت کیا۔اوردوسری روایت ابن ماجہ کی احمد وابو داؤد ومحمد بن نسر کی طرح گزرچکی ہے جو امر سے خالی ہے۔(ت) |
حدیث۵۷ ۱۵۹:صحیح بخاری میں زید بن ثابت انصاری رضی الله تعالٰی عنہ سے ایك آیت سورہ احزاب کی نسبت ہے:
|
وجدتھا مع خزیمۃ الذی جعل رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم شہادتہ بشہادتین [2]۔ |
وہ میں نے لکھی ہوئی خزیمہ رضی الله تعالٰی عنہ کے پاس پائی جن کی گواہی رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے دوگواہوں کے برابر فرمائی۔ |
حدیث۵۸ ۱۶۰:کہ حضور اقدس صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے معاذ بن جبل رضی الله تعالٰی عنہ کو یمن پر صوبیدا ربنا کر بھیجتے وقت ان سے ارشاد فرمایا:
|
(بقیہ حاشیہ صفحہ گزشتہ) تارۃ جمع فالتعدداظھر واکثر،والله تعالٰی اعلم۱۲منہ دامت فیوضہ۔ |
دونوں کو جمع فرمایا۔چنانچہ تعدد اظہر واکثر ہے۔اورالله تعالٰی خوب جانتا ہے۔۱۲منہ(ت) |
[1] مسند احمد بن حنبل عن ابی ہریرۃ رضی الله عنہ المکتب الاسلامی بیروت ۲/۴۳۳و۵۰۹،سنن الترمذی ابواب الصلٰوۃ باب ماجاء فی تاخیر صلٰوۃ العشاء الخ حدیث ۱۶۷دارالفکر بیروت ۱/۲۱۴،سنن ابن ماجۃ کتاب الصلٰوۃ باب وقت صلٰوۃ العشاء ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ص۵،کنزالعمال عن ابی ھریرۃ حدیث ۱۹۴۶۴ مؤسسۃ الرسالہ بیروت ۷/۳۹۵
[2] صحیح البخاری کتاب الجہاد باب قول الله تعالٰی من المومنین رجال الخ قدیمی کتب خانہ کراچی ۱/۳۹۴،صحیح کتاب التفسیر سورۃ احزاب قدیمی کتب خانہ کراچی ۲/۷۰۵
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع