30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
وللنسائی عن ابی ھریرۃ بلفط الامر تھم تاخیر العشاء بالسواك عند کل صلٰوۃ [1]۔ |
نسائی نے ابو ہریر ہ سے ان الفاظ کے ساتھ روایت کیا:میں ان پر فرض کردیتا کہ عشاء دیر کر کے پڑھیں اورنماز کے وقت مسواك کریں۔ |
حدیث۵۴ ۱۵۶:فرماتے ہیں صلی الله تعالٰی علیہ وسلم:
|
لولاان اشق علی امتی لامر تھم ان یصلوھا ھٰکذا یعنی العشاء نصف اللیل۔احمد[2]والبخاری ومسلم والنسائی عن ابن عباس رضی الله تعالٰی عنہما۔ |
امت پر مشقت نہ ہوتی تو میں ان پر فرض کردیتا کہ عشاء آدھی رات کو پڑھیں۔(احمد،بخاری،مسلم اورنسائی نے ابن عباس رضی الله تعالٰی عنہما سے روایت کیا۔ت) |
حدیث۵۵ ۱۵۷:کہ فرماتے ہیں صلی الله تعالٰی علیہ وسلم:
|
لولا ضعف الضعیف وسقم السقیم لامرت بھٰذہ الصلٰوۃ ان توخر الی شطراللیل۔النسائی [3]عن ابی سعدن الخدری رضی الله تعالٰی ومرت روایۃ احمد و ابی داؤد وابن ماجۃ وابی حاتم بلالفظ الامر۔ |
اگرناتواں اوربیماروں کا لحاظ نہ ہوتا تو میں فرض کردیتاکہ یہ نماز آدھی رات تك مؤخر کریں(اس کو نسائی نے ابو سعید خدری رضی الله تعالٰی عنہ سے روایت کیا۔احمد،ابو داود،ابن ماجہ اور ابو حاتم کی روایت گزر چکی ہے جو لفظ امر کے بغیر ہے۔(ت) |
حدیث۵۶ ۱۵۸:فرماتے ہیں صلی الله تعالٰی علیہ وسلم:
|
لولاان اشق علی امتی |
مشقت امت کا اندیشہ نہ ہوتو میں ان پر |
[1] سنن النسائی کتاب المواقیت باب مایستحب من تاخیر العشاء نور محمد کتب خانہ کراچی ۱/۹۲و۹۳
[2] مسند احمد بن حنبل عن ابن عباس رضی الله عنہ المکتب الاسلامی بیروت ۱/۳۶۶،صحیح البخاری کتاب مواقیت الصلٰوۃ باب النوم قبل العشاء قدیمی کتب خانہ کراچی ۱/۸۱،صحیح مسلم کتاب المساجد باب وقت العشاء وتاخیرھا قدیمی کتب خانہ کراچی ۱/۲۲۹،سنن النسائی کتاب المواقیت باب یستحب من تاخیر العشاء نور محمد کارخانہ کراچی ۱/۹۲
[3] سنن النسائی کتاب المواقیت باب یستحب من تاخیر العشاء نور محمد کارخانہ کراچی ۱/۹۳
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع