دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 30 | فتاوی رضویہ جلد ۳۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۳۰

الا سقع رضی الله تعالٰی عنہ بسند حسنٍ۔

نے واثلہ بن اسقع رضی الله تعالٰی عنہ سے صحیح سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔(ت)

امرندبی تو یہاں قطعًاحاصل ہے توضروری نفی حتمی کی ہے،امر حتمی بھی دوقسم ہے ظنی جس کا مفاد وجوب اورقطعی جس کا مقتضٰی فرضیت،ظنیت خواہ من جہۃ الرؤیۃ یا من جہۃ الدلالۃ ہمارے حق میں ہوتی ہے حضور سید عالم صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کے علوم سب قطعی یقینی ہیں جن کے سراپردہ عزت کے گرد ظنوں کو اصلًا بار نہیں تو قسم واجب اصطلاحی حضور کے حق میں متحقق نہیں وہاں یا فرض ہے یا مندوب،نص علیہ الامام المھقق حیث اطلق فی الفتح(اس پر محقق امام علیہ الرحمہ نے فتح میں نص فرمائی ہے۔ت)

اب واضح ہوگیا کہ ان ارشاد ات کریمہ کے قطعًا یہی معنی ہے کہ میں چاہتا تو اپنی امت پر ہرنمازکے لیے تازہ وضو اور ہر وضو کے وقت مسواك کرنا فرض فرمادیتامگر ان کی مشقت کے لحاظ سے میں نے فرض نہ کئے اوراختیاراحکام کے کیا معنی ہیں۔ولله الحمد۔

حدیث ۱۴۸:مالك وشافعی وبیہقی ان سے اورطبرانی اوسط میں امیرالمومنین مولی علی کرم الله وجہہ الکریم سے بسند حسن راوی، رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں:

لولا ان اشق علی امتی لامرتھم بالسواك مع کل وضوءٍ[1]۔

مشقت امت کا پاس ہے ونہ میں ہر وضو کے ساتھ مسواك ان پر فرض کردوں۔

حدیث ۱۴۹:کہ فرماتے ہیں صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کہ مسواك کرو مسواك منہ کو پاکیزہ اوررب عزوجل کو راضی کرتی ہے، جبریل جب میرے پاس حاضر ہوئے مجھے مسواك کی وصیت کی۔

حتی لقد خشیت ان یفرضہ،علی وعلٰی امتی ولولا انی اخاف ان اشق علی امتی لفرضتہ علیہم

یہاں تك کہ مجھے اندیشہ ہوا کہ جبریل مجھ پر اور میری امت پر فرض کردیں گے اوراگر مشقت امت کا خوف نہ ہوتا تو ان پر فرض کردیں گے۔

 


 

 



[1] مؤطا لامام مالك کتاب الطہارۃ ماجاء فی السواك میر محمد کتب خانہ کراچی ص۵۰،السنن الکبرٰی کتاب الطہارۃ باب الدلیل علی ان السواك سنۃ دارصادر بیروت ۱/۳۵،کنزالعمال بحوالہ والشافعی حدیث ۲۶۱۹۱ مؤسسۃ الرسالہ بیروت ۹/۳۱۵،المعجم الاوسط،حدیث ۱۲۶۰ مکتبۃ المعارف ریاض ۲/۱۳۸

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن