دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 30 | فتاوی رضویہ جلد ۳۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۳۰

واثرہ الامام الزیلعی فی نصب الرایۃ [1]۔

لمبی گفتگو فرمائی ہے،اورامام زیلعی نے نصب الرایہ میں

 

(بقیہ حاشیہ صفحہ گزشتہ)

السماع ولو مرۃ للاتصال والصحیح الاجتزاء بالمعاصرۃ ھو المنصور علیہ الجمہور کما افادہ المحقق علی الاطلاق فی فتح القدیر وقد اطال مسلم فی مقدمۃ صحیحہ فی الرد علی ھذا المذھب لاجرم ان لم یکثر بہ تلمیذہ الترمذی وحکم بانہ حسن صحیح وکذا حکم بصحتہ شیخ البخاری بامام الناقدین یحیی بن معین۔

 

اقول:علاانہ لو سلم فقصواہ الا نقطاع ولیس بقادح عندنا وعند سائر قابلی المراسیل وھم الجہور ثم علك من دندنۃ ابن حزم ان الجدلی لایعتمد علی روایتہ فان الرجل فی الجرح والوقعیۃ کالا عمیین السیل الھوجم و البیعر الصؤل حتی عند الترمذی من المجاھیل والجد لی فقد وثقہ الا مامان المرجوع الھما احمد بن  

راوی کا مروی عنہ سے سماع شرط ہے اگرچہ ایك مرتبہ وہا تصال کے لیے۔صحیح یہ ہے کہ معاصرت ہی کافی ہے۔جمہور کا موقف یہی ہے جیسا کہ محقق علی الاطلاق نے فتح القدیر میں اس کا افادہ فرمایا ہے۔ امام مسلم نے صحیح مسلم کے مقدمہ میں اس مذہب کے رد پر طویل بحث کی ہے۔امام بخاری کے شاگرد امام ترمذی نے بھی امام بخاری کی تائید نہیں کی اوراس حدیث کے صحیح ہونے کا حکم لگایا ہے۔یونہی امام بخاری کے استاذامام الناقدین یحیی بن معین نے اس کی صحت کا حکم لگایا ہے۔

میں کہتاہوں اگرامام بخاری کی بات تسلیم بھی کرلی جائے تو اس سے زیادہ سے زیادہ انقطاع لازم آتاہے اوروہ ہمارے نزدیك اور مساسیل کو قبول کرنیوالے دیگر حضرات جو کہ جمہور ہیں کے نزدیك قادح نہیں ہے پھر تم پر ابن حزم کی گنگناہٹ کا سننالازم ہے کہ جدلی کی روایت پر اعتماد نہیں کیا جاتا،کیونکہ آدمی جرح و تصادم میں دو اندھوں کی مثل ہوتاہے یعنی بڑھتا ہوا سیلا ب اور حملہ کرنیوالا مست اونٹ۔یہاں تك کہ ترمذی کے ہاں مجاہیل میں سے ہے،اورجدلی کی توثیق ان دو۲ اماموں نے کی ہے

 (باقی برصفحہ آئندہ)

 


 

 



[1] نصب الرأیۃ کتاب الطہارۃ باب المسح علی الخفین المکتبۃ النوریۃ رضویہ پبلشنگ لاہور ۱/۲۳۲تا۲۳۵

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن