دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 30 | فتاوی رضویہ جلد ۳۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۳۰

تعالٰی علیہ وسلم نے ان کے جمع کرنے سے منع فرمایا ہے امیر المومنین کرم الله تعالٰی وجہہ نے ایك جماعت قریش کو بلا کر گواہی دلوائی کہ حضور اقدس صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے امیر المومنین سے ارشاد فرمایا تھا:

سیولدلك بعدی غلام فقد نحلتہ اسمی وکنیتی ولا نحل لاحدٍ من امتی بعدہ۔

عنقریب میرے بعد تمہاے ہاں ایك لڑکا ہوگا میں نے اسے اپنے نام وکنیت دونوں عطافرمادئے اوراس کے بعد میرے کسی اور امتی کوحلال نہیں۔

مولاعلی کرم الله تعالٰی وجہہ فرماتے ہیں:

قلت یارسول الله ان ولد لی

میں نے عرض کی:یارسول اللہ!حضور کے

 

(بقیہ حاشیہ صفحہ گزشتہ)

التنویر من کان اسمہ محمد لاباس بان یکنی اباالقاسم اھ[1]۔وعلله فی الدر[2]۔بنسخ النھی محتجا بفعل علی رضی الله تعالٰی عنہ۔

اقول:وکیف یفید النسخ مع نص الحدیث نفسہ ان ذٰلك کان رخصۃ من النبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم لعلی کرم الله تعالٰی وجہہ کما سیأتی والمرام یحتاج الی زیادۃ تحری لایرخص فیہ غرابۃ المقام والله تعالٰی اعلم ۱۲منہ۔

لیکن تنویر میں ہے کہ جس کا نام محمد ہو اس کے لیے ابوالقاسم کنیت رکھنے میں کوئی حرج نہیں اھ اوردرمیں نسخ نہی کے ساتھ اسکی علت بیان کی گئی حضرت علی رضی الله تعالٰی عنہ کے فعل سے استدلال کرتے ہوئے۔

میں کہتاہوں کہ کیسے مفید ہے نسخ خود نص حدیث کے ہوتے ہوئے کہ بیشك یہ نبی کریم صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کی طرف سے حضرت علی مرتضٰی رضی الله تعالٰی عنہ کے لیے رخصت ہے جیسا کہ عنقریب آئیگا۔اگرچہ مقصود زیادہ تفصیل کا مقتضی ہے مگر غرابت اس مقام کی اجازت نہیں دیتی۔اورالله تعالٰی خوب جانتا ہے۔(ت) 

 


 

 



[1] الدرالمختار شرح تنویر الابصار کتاب الحظر والاباحۃ فصل فی البیع مطبع مجتبائی دہلی ۲/۲۵۲

[2] الدرالمختار شرح تنویر الابصار کتاب الحظر والاباحۃ فصل فی البیع مطبع مجتبائی دہلی ۲/۲۵۲

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن