دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 30 | فتاوی رضویہ جلد ۳۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۳۰

اخبارہ صلی الله تعالٰی علیہ وسلم بانہ سواری کسرٰی فانما تحقیقا بلبسہ وانما حرام اللبس ومن شرط الحرمۃ اللبث فالو اضح ماجنحت الیہ من ان ھذا ترخیص وتخصیص من النبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم لسراقۃ ولم یکن فی الحدیث مایدل علی التملیك ففعل امیر المومنین ما ارشد الیہ الحدیث ثم ردھما مردّھما۔

تعالٰی علیہ وسلم کا اس بات کی خبر دینا ہے کہ سراقہ کسرٰی کے کنگن پہنے گا۔چنانچہ اس کا تحقق تو ان کے کنگن پہننے سے ہوگیا، اوربے شك حرام پہننا ہے اورحرمت کی شرط لبث ہے۔پس واضح ہے کہ یہ سراقہ کے لئے نبی کریم صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کی طرف رخصت وتخصیص ہے۔اورحدیث میں تملیك پر دلالت نہیں چنانچہ امیرالمومنین نے وہ کام کای جس کی طرف حدیث نے راہنمائی فرمائی،پھر ان کنگنوں کو ان کی جگہ کی طرف لوٹا دیا۔(ت)

حدیث ۳۲:طبقات ابن سعد میں منذر ثوری سے ہے امیر المومنین علی وحضرت طلحہ رضی الله تعالٰی عنہما میں کچھ گفتگو ہوئی طلحہ رضی الله تعالٰی عنہ نے کہا آپ نے(اپنے بیٹے محمد بن حنفیہ ابوالقاسم)کا نام بھی نبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کا نام پر رکھا اور کنیت عــــــہ بھی حضور کی،حالانکہ سید عالم صلی الله

عــــــہ:شیخ محقق اشعۃ للمعات میں فرماتے ہیں:

علماء رادریں مسئلہ اقوال ست وقول صواب ازیں مقالات آنست کہ تسمیہ بنام شریف وے صلی الله تعالٰی علیہ وسلم جائز بَلکہ مستحب ست وتکنی بکنیت وے اگرچہ بعد از زمان قوی تروسخت تربود و ہمچنیں جمع کردن میان نام وکنیت آنحضرت صلی الله تعالٰی علیہ و سلم ممنوع بطریق اولٰی وآنکہ علی مرتضٰی کردمخصوص بودبوے رضی الله تعالٰی عنہ وغیر او را جائز نبود [1]اھ لکن فی 

اس مسئلہ میں علماء کے مختلف اقوال ہیں،درست قول اس سلسلہ میں یہ ہے کہ آپ صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کے نام پر نام رکھنا جائز بَلکہ مستحب ہے۔اورآپ کی کنیت کے ساتھ کنیت رکھنا اگرچہ آپ کے وصال کے بعد ہوسخت منع ہے اوراسی طرح آپ کے نام اور کنیت کو جمع کرنا بطریق اولٰی ممنوع ہے۔اوروہ جو حضرت علی مرتضی رضی الله تعالٰی عنہ نے کیا ہے وہ انکی خصوصیت ہے،انکے غیر کو ایسا کرنا جائز نہیں اھ۔ (باقی برصفحہ آیندہ)

 


 

 



[1] اشعۃ اللمعات کتاب الادب باب الاسامی الفصل الاو ل مکتبہ نوریہ رضویہ سکھر ۴/۴۴،۴۵

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن