30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
حدیث ۹:ابن عباس رضی الله تعالٰی عنہما کہ فرمایا رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے:
|
لوقلت نعم لو جبت ثم اذًا لاتسمعون ولا تطیعون۔ رواہ احمد [1] والدارمی والنسائی۔ |
میں ہاں فرمادوں تو فرض ہوجائے پھر تم نہ سنو نہ بجا لاؤ۔ (اس کو احمد،دارمی اورنسائی نے روایت کیا۔ت) |
حدیث ۱۰:انس بن مالك رضی الله تعالٰی عنہ کو فرمایا صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے:
|
لو قلت نعم لوجبت ولو وجبت لم تقوموا بھاولولم تقوموابھا عذبتم۔رواہ ابن ماجۃ[2]۔ |
اگر میں ہاں فرمادوں توواجب ہوجائے اوراگر واجب ہوجائے تو بجا نہ لاؤ اوراگر بجا نہ لاؤ تو عذاب کئے جاؤ(اس کو ابن ماجہ نے روایت کیا۔ت) |
اورمضمون اخیر کہ ''مجھے چھوڑے رہو''یہ بھی صحیح مسلم وسنن نسائی میں اسی حدیث ابی ہریرہ کے ساتھ ہے کہ فرمایا:
|
لو قلت نعم لوجبت ولما استطعتم۔ |
اگر میں فرماتا ہاں،تو ہرسال واجب ہوجاتااوربیشك تم نہ کرسکتے۔ |
پھر فرمایا:
|
ذرونی ماترکتم فانما ھلك من کان قبلکم بکثرۃ سؤالھم واختلافھم علی انبیآئھم فاذا امرتکم بشیئ فاتوا منہ مااستطعتم واذا نھیتکم |
مجھے چھوڑے رہو جب تك میں تمہیں چھوڑوں کہ اگلی امتیں اسی کثرت سوال اور اپنے انبیاء کے خلاف مراد چلنے سے ہلاك ہوئیں تو جب میں تمہیں کسی بات کا حکم فرماؤ ں تو جتنی ہوسکے |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع