30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
اپنے آپ کو غفار،ستار،قاضی الحاجات بتارہے ہیں۔ |
۶۱۷ |
تبارك الذی پڑھنے والے کو فرشتہ ہر برائی سے محفوظ رکھتاہے۔ |
۶۲۵ |
|
حضرت علی کا اپنے آپ کو حاجت روا فرمانا۔ |
۶۱۷ |
مسلمان سے غیبت دفع کرنے پر فرشتہ آتش دوزخ سے اس کا نگہبان ہے۔ |
۶۲۶ |
|
حسان رضی الله تعالٰی عنہ نے مسلمانوں کو شفاء دی۔ |
۶۱۷ |
جعفر طیار کو جبریل امین نے جنت میں زیادہ مرتبہ عطا کردیا۔ |
۶۲۶ |
|
اسلام کو انصار نے پالا۔ |
۶۱۹ |
طلحہ رضی الله تعالٰے عنہ کو جبریل امین قیامت کے ہر ہول سے بچائیں گے۔ |
۶۲۷ |
|
وصل سوم |
۶۱۹ |
حضور صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے حضرت عوف سے فرمایا الله تیرے دنیا کے کام بنادے تیری آخرت کا معاملہ تو میرے ذمہ ہے۔ |
۶۲۸ |
|
جبریل علیہ السلام دعائیں قبول کرتے حاجتیں بَرلاتے ہیں۔ |
۶۱۹ |
تکملہ کاملہ |
۶۲۹ |
|
فرشتے روزی پہنچاتے،رزق کا سامان کرتے ہیں اورنیك بندوں کے لیے رزق پاك اورآسان کرتے ہیں۔ |
۶۲۰ |
عثمان رضی الله تعالٰی عنہ کے لئے حضور رسول اکرم صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے مکان بہشتی کی ضمانت فرمائی۔ |
۶۳۰ |
|
متواضعوں کے رتبے فرشتہ بُلند کرتاہے۔ |
۶۲۰ |
نبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے جنت کا چشمہ عثمان غنی کے ہاتھ بیچ ڈالا۔ |
۶۳۱ |
|
متکبروں کو فرشتہ ہلاك کرتاہے۔ |
۶۲۰ |
نبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے جنت عثمان غنی کے ہاتھ بیچ ڈالی۔ |
۶۳۱ |
|
سانپ سے فرشتہ بچاتاہے۔ |
۶۲۰ |
نبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے طلحہ رضی الله تعالےٰ عنہ کو جنت دینا اپنے ذمہ کرلیا۔ |
۶۳۲ |
|
فرشتہ نگہبانی کرتاہے۔ |
۶۲۱ |
نبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے ہر نیك بندے کے لئے جنت کی ضمانت فرمائی۔ |
۶۳۲ |
|
حدیث فرماتی ہے کہ تمام دنیا کے آنکھ،کان،گوشت پوست، صورت سب فرشتوں کے بنائے ہوئے ہیں۔ |
۶۲۱ |
امام الوہابیہ نبی صلی الله تعالےٰ علیہ وسلم کو(معاذالله)فضولی جانتا ہے۔ |
۶۳۳ |
|
حدیث فرماتی ہے کہ سب کے بدن میں جان فرشتے کی ڈالی ہوئی ہے۔ |
۶۲۲ |
حدیث کہ جو شنبہ کو علی الصبح کسی حاجت کی تلاش میں جائے نبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم اس کی حاجت روائی کے ذمہ دار ہیں۔ |
۶۳۳ |
|
تین حدیثیں کہ فرشتے نیك بات کی توفیق دیتے ٹھیك راستے پر قائم رکھتے ہیں۔ |
۶۲۲ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع