30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
ابن جریرکی روایت یوں ہے:
|
حرم رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم شجرھا ان یعضد اویخبط۔رواہ عن خبیبن الھذلی [1] رضی الله تعالٰی عنہ۔ |
رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے مدینہ طیبہ کے پیڑکاٹنا یا ان کے پتے جھاڑنا حرام فرمایا۔(اس کو خبیب ہذلی رضی الله تعالٰی عنہ سے روایت کیاہے۔ت) |
حدیث ۱۳۹:صحیح مسلم شریف میں ہے رافع بن خدیج رضی الله تعالٰی عنہ نے فرمایا:
|
ان رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم حرم مابین لابتی المدینۃ۔ھو والطحاوی [2]فی معانی الاٰثار۔ |
بیشك رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے تمام مدینہ طیبہ کو حرم بنادیا۔(مسلم اورطحاوی نے معانی الآثار میں روایت کیا۔ت) |
حدیث ۱۴۰:نیز صحیح مسلم ومعانی الآثار میں عاصم احول سے ہے:
|
قلت لانس من مالك أحرم رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم المدینۃ قال نعم الحدیث[3]۔زاد ابو جعفر فی روایۃ لایعضد شجرھا [4]ولمسلم فی اخرٰی نعم ھی حرام لایختلٰی خلاھا فمن فعل ذٰلك فعلیہ لعنۃ الله و الملٰئکۃ والناس اجمعین[5]۔ |
یعنی میں نے انس رضی الله تعالٰی عنہ سے پوچھا،کیا مدینہ کو رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے حرم بنادیا ؟ فرمایا: ہاں، اس کا پیڑ نہ کاٹا جائے اس کی گھاس نہ چھیلی جائے،جو ایسا کرے اس پرلعنت ہے الله اورفرشتوں اورآدمیوں سب کی۔و العیاذ بالله تعالٰی۔ |
حدیث ۱۴۱:سنن ابی داود میں ہے سعد بن ابی وقاص رضی الله تعالٰی عنہ نے فرمایا:
[2] صحیح مسلم کتاب الحج باب فضل المدینۃ الخ قدیمی کتب خانہ کراچی ۱/۴۴۰،شرح معانی الآثار کتاب الصید باب صید المدینۃ ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ۲/۳۴۲
[3] صحیح مسلم کتاب الحج فضل المدینۃ الخ قدیمی کتب خانہ کراچی ۱/۴۴۱
[4] شرح معانی الآثار کتاب الصید باب صید المدینۃ ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ۲/۳۴۳
[5] صحیح مسلم کتاب الحج باب فضل المدینۃ الخ قدیمی کتب خانہ کراچی ۱/۴۴۱
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع