دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 30 | فتاوی رضویہ جلد ۳۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۳۰

دعوت فی صاعھا ومدھا بمثلَی ما دعا ابراھیم لاھل مکۃ۔ھم [1]جمیعا عن عبدالله بن زید بن عاصم رضی الله تعالٰی عنہ۔

کردیا جس طرح انہوں نے مکے کو حرم کیا اورمیں نے اس کے پیمانوں میں اس سے دونی برکت کی دعا کی جو دعا انہوں نے اہل مکہ کے لیے کی تھی(ان سب نے عبدالله ابن زید بن عاصم رضی الله تعالٰی عنہ سے روایت کیا۔ت)

حدیث ۱۳۲:نیز صحیحین میں ابو ہریرہ رضی الله تعالٰی عنہ سے ہے حضور اقدس صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے عرض کی: الٰہی! بیشك ابراہیم تیرے خلیل اورتیرے نبی ہیں اور تو نے ان کی زبان پر مکہ معظمہ کو حرام کیا اللھم وانا عبدك ونبیك وانی احرم مابین لابتیھا [2]۔الٰہی!اور میں تیرا بندہ اورتیرا نبی ہوں میں مدینہ طیبہ کی دونوں حدوں کے اندر ساری زمین کو حرم بناتا ہوں۔امام طحاوی نے اس کے قریب روایت کی اوریہ زائد کیا:

ونھی النبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم ان یعضد شجرھا اویخبط اویؤخذ طیرھا [3]۔

رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے منع فرمایا کہ اس کا پیڑ کاٹیں یا پتے جھاڑیں یا اس کے پرندوں کو پکڑیں۔

حدیث ۱۳۳:صحیح مسلم میں ہے رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں:

انی احرم مابین لابتی المدینۃ ان یقطع عضاھھا او یقتل

بیشك میں حرم بناتاہوں دوسنگلاخ مدینہ کے درمیان کو کہ اس کی ببولیں نہ کاٹی جائیں

 


 

 



[1] صحیح البخاری کتاب البیوع باب برکۃ صاع النبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم قدیمی کتب خانہ کراچی ۱/۲۸۶،صحیح مسلم کتاب الحج باب فضل المدینۃ ودعا النبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم قدیمی کتب خانہ کراچی ۱/۴۴۰،مسندا حمد بن حنبل عن عبدالله بن زید رضی الله عنہ المکتب الاسلامی بیروت ۴/۴۰،شرح المعانی الآثار کتاب الصید باب صید المدینۃ ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ۲/۳۴۲

[2] صحیح مسلم کتاب الحج باب فضل المدینۃ ودعا النبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم قدیمی کتب خانہ کراچی ۱/۴۴۲،سنن ابن ماجۃ ابواب المناسك باب فضل المدینۃ ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ص۲۳۲،کنز العمال حدیث ۳۴۸۸۲مؤسسۃ الرسالہ بیروت ۱۲/۲۴۵

[3] شرح معانی الآثار کتاب الصید صید المدینۃ ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ۲/۳۴۳

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن