دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 30 | فتاوی رضویہ جلد ۳۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۳۰

فی صحیحہ وابو داود والترمذی بل واحمد وابن معین وھما من اقرانہ ثنابقیۃ بن الولید ثقۃ من الاعلام من رجال مسلم وقد زال مایخشی من لیسہٖ بقولہٖ ثنا بحیربن سعد ثقۃ ثبت عن خالد بن معدان ثقۃ عابد من رجال الستۃ عن جبیر بن نفیر ن الحضرمی رضی الله تعالٰی عنہما ثقۃ جلیل مخضرم من الثانیۃ وقدروی ابن السکن والباوردی وابن شاھین مطولا عن عبدالرحمن عن جبیر بن نفیر عن ابیہ قال ادرکت الجاھلیۃ واتانا رسول رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم بالیمن فاسلمنا فمرسلہ کمراسیل سعید بن المسیب اوفوق علا ان المرسل حجۃ عندنا وعند الجمھور والحدیث مسلسل بالحمصیین حیوۃ الی جبیر کلھم اھل حمص۔

حدیث ۱۲۴:کہ دو اونٹ مست ہوکر بگڑ گئے تھے،کسی کوپاس نہ آنے دیتے،مالکوں نے باغ میں بند کردئے تھے،باغ اجاڑتے تھے،سید عالم صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کے حضور شکایت آئی حضور صلی الله تعالٰی علیہ وسلم تشریف فرماہوئے،دروازہ کھولنے کاحکم دیا،مامورنے اندیشہ کیا مبادا حضور کو ایذادیں۔فرمایاخوف نہ کر،کھول دے۔کھول دیا۔ایك دروازے ہی کے پاس کھڑا تھا حضور صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کو دیکھتے ہی سجدے میں گرپڑا۔حضور نے مہارڈال کر حوالے کیا۔دوسرا منتہائے باغ پر تھا،جب وہاں تشریف لے گئے اس نے بھی حضور کو دیکھتے ہی سجدہ کیا،حضور نے اسے بھی باندھ کر سپرد فرمایا۔صحابہ کرام رضی الله تعالٰی عنہم نے یہ حال دیکھ کر عرض کی:

یا نبی الله تسجد لك البھائم فما لله عندنا بك احسن من ھذا اجرتنا من الضلالۃ واستنقذتنا من الھلکۃ افلا تأذن لنا بالسجود۔ابن قانع وابو نعیم [1]عن غیلان بن اسامۃ الثقفی رضی الله

یارسول اللہ!چوپائے تك حضور کو سجدہ کرتے ہیں توالله کے لیے حضور کے ذریعے سے ہمارے پا س جو کچھ ہے تو تو اس سے بہت بہتر ہے،حضور نے ہمیں گمراہی سے پناہ دی،حضور نے ہمیں ہلاکت سے نجات بخشی تو کیا حضور ہمیں اجازت نہیں دیتے کہ ہم حضور کوسجدہ کریں۔(ابن قانع وابو نعیم نے غیلان بن اسامۃ الثقفی رضی الله تعالٰی عنہ سے

 


 

 



[1] دلائل النبوۃ لابی نعیم الفصل الثانی والعشرون ذکر سجود البہائم عالم الکتب بیروت الجزء الثانی ص۳۷۔۱۳۶

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن