دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 30 | فتاوی رضویہ جلد ۳۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۳۰

علیہ وسلم الا ان المراد المنصوص علیہ فی الکتاب و ھو قولہ تعالٰی واذتقول للذی انعم الله علیہ وانعمت علیہ وھو زید لاخلاف فی ذٰلك ولا شك [1] الخ۔

نے نعمت بخشی،مگر یہاں مراد وہ ہے کہ جس کی تصریح قرآن عظیم میں ارشاد ہوئی ہے کہ جب فرماتاتھا تو اس سے جسے الله تعالٰی نے نع  مت دی اور اے نبی!تو نے اسے نعمت دی،اور وہ زید بن حارثہ رضی الله تعالٰی عنہ ہیں،اس میں کسی کا خلاف نہ اصلًا شك،اورآیت اگرچہ زید رضی الله تعالٰی عنہ کے حق میں اتری مگر سید عالم صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے اس کا مصداق اسامہ بن زید رضی الله تعالٰی عنہما کو ٹھہرایا کہ پسر تابع پدرہے،افادہ فی المرقاۃ۔

اقول:نہ صرف صحابہ بَلکہ تمام اہل اسلام اولین وآخرین سب ایسے ہی ہیں جنہیں الله عزوجل نے نعمت دی اوررسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے نعمت دی۔پاك کردینے سے بڑھ کر اورکیا نعمت ہوگی جس کا ذکر آیات کریمہ میں سن چکے کہ " وَیُزَکِّیۡہِمْؕ" [2]۔یہ نبی پاك اور ستھراکردیتا ہے بَلکہ لاوالله تمام جہان میں کوئی شے ایسی نہیں جس پرالله کا احسان نہ ہو الله کے رسول کا احسان نہ ہو۔فرماتاہے:

" وَمَاۤ اَرْسَلْنٰکَ اِلَّا رَحْمَۃً لِّلْعٰلَمِیۡنَ ﴿۱۰۷"[3]۔

ہم نے نہ بھیجا تمہیں مگر رحمت سارے جہان کیلئے۔

جب وہ تمام عالم کے لئے رحمت ہیں تو قطعًا سارے جہان پر ان کی نعمت ہے صلی الله تعالٰی علیہ وسلم۔اہل کفر واہل کفران اگر نہ مانیں تو کیا نقصان   ؎

راست خواہی ہزار چشم چناں        کوربہر کہ آفتاب سیاہ

(اگر سچ چاہے تو ایسی ہزار آنکھوں کا اندھا ہونا بہترہے نہ کہ آفتاب کا سیاہ ہونا۔ت)


 

 



[1] مرقاۃ المفاتیح کتاب المناقب والفضائل باب اھل بیت النبی تحت الحدیث ۶۱۷۷ المکتبۃ الحبیبیہ کوئٹہ ۱۰/۵۴۶

[2] القرآن الکریم ۲/۱۲۹

[3] القرآن الکریم ۲۱/۱۰۷

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن