30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
ما ابقیت لاھلك۔اے ابو بکر!گھر والوں کے لئے کیا باقی رکھا ؟عرض کی:ابقیت لھم الله ورسولہ۔میں نے گھروالوں کےلئے الله ورسول کو باقی رکھا ہے جل جلالہ و صلی الله تعالٰی علیہ وسلم۔میں نے کہا:میں ابو بکرسے کبھی سبقت نہ لے جاؤں گا۔
|
الدارمی [1] وابوداود والترمذی وقال حسن صحیح و الشاشی وابن ابی عاصم وابن شاھین فی السنۃ و الحاکم فی المستدرك وابو نعیم فی الحلیۃ والبیھقی فی السنن والضیاء فی المختارۃ کلھم عن امیر المؤمنین رضی الله تعالٰی عنہ۔ |
دارمی،ابوداود،ترمذی،شاشی،ابن ابی عاصم اورابن شاہین نے سنۃ میں اورحاکم نے مستدرك میں اورابو نعیم نے حلیۃ میں اوربیہقی نے سنن میں اورضیاء نے مختار ہ میں سب نے امیر المومنین(عمر فاروق)رضی الله تعالٰی عنہ سے روایت کیا۔ دارمی،ابو داوداورترمذی نے اسے حسن صحیح کہا۔(ت) |
حدیث ۱۲۱:کہ حضور پرنور صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے سیدنا وابن سیدنا اسامہ بن زید رضی الله تعالٰی عنہما کے حق میں فرمایا:
|
احب اھلی من قد انعم الله علیہ وانعمت علیہ۔ الترمذی[2] عنہ رضی الله تعالٰی عنہ۔ |
مجھے اپنے گھروالوں میں سب سے پیاراوہ ہے جسے الله عزوجل نے نعمت دی اورمیں نے نعمت دی۔(ترمذی نے حضرت عمر فاروق رضی الله تعالٰی عنہ سے روایت کیا۔ت) |
مولانا علی قاری علیہ رحمۃ الباری مرقاۃ میں فرماتے ہیں:
|
لم یکن احد من الصحابۃ الا وقد انعم الله علیہ رسولہ صلی الله تعالٰی |
یعنی سب صحابہ ایسے ہی تھے جنہیں الله نے نعمت بخشی اورالله کے رسول صلی الله تعالٰی علیہ وسلم |
[1] سنن الترمذی کتاب المناقب باب فی مناقب ابی بکر وعمر رضی الله عنہما دارالفکر بیروت ۵/۳۸۰،سنن ابی داود کتاب الزکوٰۃ باب الرخصۃ فی ذالك آفتاب عالم پریس لاہور ۱/۲۳۶،سنن الدارمی باب الرجل یتصدق بجمیع ما عندہ حدیث ۱۶۶۷ دارالمحاسن للطباعۃ القاھرۃ ۱/۳۲۹،کنز العمال حدیث ۳۵۶۱۱ مؤسسۃ الرسالہ بیروت ۱۲/۴۹۱
[2] سنن الترمذی کتاب المناقب باب مناقب اسامہ بن زید حدیث ۳۸۴۵دارالفکر بیروت ۵/۴۴۷
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع