دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 30 | فتاوی رضویہ جلد ۳۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۳۰

بالخشوع[1]۔

اورگڑگڑانے میں،صلی الله تعالٰی علیہ وسلم۔

حدیث ۱۱۷:صحیح مسلم شریف میں ہے رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں:

ان ھذہ القبور مملوۃ علی اھلھا ظلمۃ وانی انوّرھا بصلاتی علیھم۔

صلی ا لله تعالٰی وبارك وسلم قدرنورہ وجمالہ وجُودہٖ ونوالہٖ علیہ وعلٰی اٰلہٖ اٰمین۔ھو وابن حبان[2] عن ابی ھریرۃ رضی الله تعالٰی عنہ۔

بیشك یہ قبریں ان کے ساکنوں پر اندھیرے سے بھری ہیں اور بے شك میں اپنی نماز سے انہیں روشن کردیتاہوں۔

الله تعالٰی آپ پر اور آپ کی آل پر آپ کے نور وجمال اورجود وعطاء کے مطابق درود وسلام اوربرکت نازل فرمائے۔اس نے اورابن حبان نے بحوالہ ابوہریرۃ رضی الله تعالٰی عنہ اس کو روایت کیاہے۔(ت)

حدیث ۱۱۸:ام المومنین سلمہ رضی الله تعالٰی عنہا کہ پہلے حضرت ابو سلمہ رضی الله تعالٰی عنہ کے نکاح میں تھیں جب انکی وفات ہوئی اورانکی عدت گزری سید عالم صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے انہیں پیام نکاح دیا،انہوں نے عرض کی:یا رسول اللہ!مجھ میں تین باتیں ہیں:انا امرأۃ کبیرۃ۔میری عمر زائدہے۔سید عالم صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے فرمایا:انا اکبر منك میں تم سے بڑا ہوں۔عرض کی:وانا امرأۃ غیّور میں رشکناك عورت ہوں۔(یعنی ازواج مطہرات کے ساتھ شکر رنجی کا اندیشہ ہے۔) فرمایا:ادعوا الله عزوجل فیذھب عنك غیرتك میں الله عزوجل سے دعا کروں گا وہ تمہارا رشك دور فرمائے گا۔عرض کی: یارسول الله!وانا امرّۃ مصیبۃ یارسول الله اورمیرے بچے ہیں(یعنی ان کی پرورش کا خیال ہے۔)فرمایا:ھم الی الله والی رسولہٖ۔بچے الله اوراس کے رسول کے سپردہیں۔

احمد فی المسند[3]حدثنا وکیع ثنا اسمٰعیل

احمد نے مسند میں کہا ہمیں حدیث بیان کی وکیع نے

 


 

 



[1] تحفہ اثناعشریہ باب شش دربحث نبوت وایمان سہیل اکیڈیمی لاہور ص۱۶۹

[2] صحیح مسلم کتاب الجنائز فصل فی الصلٰوۃ علی القبر قدیمی کتب خانہ کراچی ۱/۳۱۰،السنن الکبرٰی کتاب الجنائز باب الصلٰوۃ علی القبر الخ دار صادر بیروت ۴/۴۷

[3] مسند احمد بن حنبل عن ام سلمہ رضی الله عنہا المکتب الاسلامی بیروت ۶/۳۲۱،المعجم الکبیر عن ام سلمہ حدیث ۴۹۹و۵۸۵و۹۷۴ المکتبۃ الفیصلیۃ بیروت ۲۳/۲۴۸و۲۷۳و۴۰۶

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن