30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
عن ابی موسٰی الاشعری ونحوہ احمد وابناسعدٍ وابی شیبۃ والبخاری فی التاریخ والترمذی فی الشمائل عن حذیفہ وابن مردویہ فی التفسیر وابو نعیم فی الدلائل وابن عدی فی الکامل وابن عساکر فی تاریخ دمشق والدیلمی فی مسند الفردوس عن ابی الطفیل وابن عدی عن ابی ھریرۃ رضی الله تعالٰی عنہم وابن سعد عن مجاھدٍ مرسلاً یزیدون و ینقصون وکلھم علی الحاشر متفقون۔ |
ابو موسٰی اشعری رضی الله تعالٰی عنہم سے۔اوراس کی مثل احمد،ا بن مسعود،ابن ابی شیبہ اوربخاری نے تاریخ میں اور ترمذی نے شمائل میں حضرت حذیفہ رضی الله تعالٰی عنہ سے۔اور ابن مردویہ نے تفسیر میں،ابو نعیم نے دلائل میں، ابن عدی نے کامل میں،ابن عساکر نے تاریخ دمشق میں اوردیلمی نے مسند الفردوس میں حضر ت ابو الطفیل رضی الله تعالٰی عنہ سے۔اور ابن عدی نے ابوہریرہ رضی الله تعالٰی عنہم سے۔اورابن سعد نے مجاہد سے مرسلاً روایت کیا۔اس میں راوی کمی بیشی کرتے رہے مگر حاشر پر سب متفق ہیں۔(ت) |
حدیث ۱۱۲:حضور اقدس صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے ایك کنیسہ یہود میں تشریف لے جاکر دعوت اسلام فرمائی،کسی نے جواب نہ دیا،دوبارہ فرمائی،کوئی نہ بولا۔حضور صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے فرمایا:
|
ابیتم فوالله انا الحاشر وانا |
تم نے نہ مانا توسن لوخدا کی قسم میں ہی حشردینے |
(بقیہ حاشیہ صفحہ گزشتہ)
شمائل الترمذی مع سنن الترمذی باب ماجاء فی اسماء رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم دارالفکر بیروت ۵/۵۷۲،الطبقات الکبرٰی لابن سعد ذکر اسماء الرسول صلی الله تعالٰی علیہ وسلم داراصادر بیروت ۱/۱۰۴،المصنف لابن ابی شیبہ کتاب الفضائل حدیث ۳۱۶۸۳ دارالکتب العلمیہ بیروت ۶/۳۵۱،دلائل النبوۃ لابی نعیم الفصل الثالث ذکر فضیلتہ صلی الله تعالٰی علیہ وسلم عالم الکتب العلمیہ بیروت ۱/۱۲،کنز العمال بحوالہ عد،وابن عساکر عن ابی الطفیل حدیث ۳۳۱۶۹مؤسسۃ الرسالہ بیروت ۱۱/۴۶۲و۴۶۳،الفردوس بماثور الخطاب حدیث ۹۷ دارالکتب العلمیۃ بیروت ۱/۴۲،الطبقات الکبرٰی ذکر اسماء رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم دارصادر بیروت ۱/۱۰۵
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع