دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 30 | فتاوی رضویہ جلد ۳۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۳۰

قاسم خزائن الٰہی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے فرمایا:ہاں منظور۔اما الحسن فقد نحلتہ حلمی وھیبتی واما الحسین فقد نحلتہ نجدتی وجودی حسن کو تو میں نے اپنا حلم اورہیبت عطاکی اورحسین کو اپنی شجاعت اوراپنا کرم بخشا۔

ابن عساکر[1] عن محمد بن عبید الله بن ابی رافع عن ابیہ وعمہ عن جدہ رضی الله تعالٰی عنہ۔

ابن عساکر نے محمد بن عبید الله بن ابو رافع سے انہوں نے اپنے باپ سے انہوں نے اپنے دادا رضی ا لله عنہ سے روایت کیا۔(ت)

حدیث ۱۰۴:کہ جب حضرت خاتون فردوس رضی الله تعالٰی عنہا نے عرض کی:یانبی الله انحلھما یانبی اللہ!ان دونوں کو کچھ عطا ہو۔فرمایا:

نحلت ھذا الکبیر المھابۃ والحلم ونحلت ھذا الصغیر المحبۃ والرضا۔العسکری [2]فی الامثال عن جابر بن سمرۃ عن ام ایمن برکۃ رضی الله عنہم۔

میں نے اس بڑے کو ہیبت وبردباری عطا کی اوراس چھوٹے کو محبت ورضا کی نعمت دی۔(عسکری نے امثال میں جابر بن سمرہ سے انہوں نے ام ایمن برکۃ رضی الله تعالٰی عنہم سے روایت کیا۔ت)

حدیث ۱۰۵:کہ حضور اقدس صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کا جس مرض میں وصال مبارك ہوا ہے اس میں دو جہان کی شاہزادی اپنے دونوں شہزادوں کولئے اپنے پدرکریم علیہ وعلیہم الصلٰوۃ والتسلیم کے پاس حاضرہوئیں اورعرض کی:

یارسول الله ھذان ابنای فورثھما شئیا۔

یارسول اللہ!یہ میرے دونوں بیٹے ہیں انہیں اپنی میراث کریم سے کچھ عطافرمائیے۔

ارشاد ہوا:

اما حسن فلہ ھیبتی وسؤددی واما حسین

حسن کے لیے تو میری ہیبت اورسرداری ہے

 


 

 



[1] تاریخ دمشق الکبیر ترجمہ ۱۵۵۹حسین بن علی رضی الله عنہ داراحیاء التراث العربی بیروت ۱۴/۱۴۱

[2] کنز العمال بحوالہ العسکری فی الامثال حدیث ۳۷۷۱۰مؤسسۃ الرسالہ بیروت ۱۳/۶۷۰

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن