دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 30 | فتاوی رضویہ جلد ۳۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۳۰

علیہ وسلم فلاذبھا فقالوا یا رسول الله ھذا بعیرنا ھرب منذ ثلاثۃ ایام فلم نلقہ الا بین یدیک،فقال صلی الله تعالٰی علیہ وسلم اما انہ یشکوا لی فبئست الشکایۃ۔فقالو یارسول الله ما یقول ؟قال یقول انہ ربی فی امنکم احوالا وکنتم تحملون علیہ فی الصیف الی مواجع الکلاء فاذا کان الشتاء رحلتم الی موضع الدفاء فلما کبر استفخلتم فرزقکم الله ابلًاسائمًا فلما ادرکتہ ھذہ السنۃ الخصبۃ ھممتم بذبحہ واکل لحمہٖ۔فقالو ا والله کان ذٰلك یارسول الله ۔فقال صلی ا لله تعالٰی علیہ وسلم ماھذا جزاء المملوك الصالح من موالیہ۔فقالوا یارسول الله فانا لانبیعہ ولا ننحرہ۔ فقال صلی ا لله تعالٰی علیہ وسلم کذبتم قد استغاث بکم فلم تغیثوہ وانا اولی بالرحمۃ منکم فان الله نزع الرحمۃ من قلوب المنافقین واسکنھا فی قلوب المؤمنین۔فاشتراہ صلی الله تعالٰی علیہ وسلم منھم بمائۃ درھم وقال یٰایھا البعیر!

سرانور کے پاس آگیا اور حضور کی پناہ پکڑی،اس کے مالکوں نے عرض کی:یا رسول الله !ہمارا اونٹ تین دن سے بھاگا ہوا ہے آج حضور کے پاس ملا ہے۔حضور اقدس صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے فرمایا:سنتے ہو اس نے میرے حضور نالش کی ہے اور زبہت ہی بری نالش ہے۔وہ بولے:یا رسول الله !یہ کیا کہتاہے ؟فرمایا:یہ کہتا ہے کہ وہ برسوں تمہاری امان میں پلا گرمی میں اس پر اسباب لادکر سبزہ ملنے کی جگہ تك جاتے اور جاڑے میں گرم مقام تك کوچ کرتے،جب وہ بڑا ہوا تو تم نے اسے سانڈبنالیا الله تعالٰی نے اس کے نطفے سے تمہارے بہت اونٹ کردیے جو چرتے پھرتے ہیں،اب جو اسے یہ شاداب برس آیا تم نے اسے ذبح کرکے کھا لینا چاہا۔وہ بولے: یا رسول الله !خداکی قسم !یونہی ہوا۔حضور اقدس صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے فرمایا نیك مملوك کا بدلہ اس کے مالکوں کی طرف سے یہ نہیں ہے۔وہ بولے:یا رسول الله !تو ہم اسے نہ بیچیں گے نہ ذبح کریں گے۔فرمایا:غلط کہتے ہو اس نے تم سے فریاد کی تو تم اس کی فریاد کو نہ پہنچے اور میں تم سے زیادہ اس کا مستحق ولائق ہوں کہ فریادی پر رحم فرماؤں الله عزوجل نے منافقوں کے دلوں سے رحمت نکال لی اور ایمان والوں کے دلوں میں رکھی ہے،پس حضور اقدس صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے وہ اونٹ ان سے سو روپے کو خرید لیا اور اس سے ارشاد فرمایا:اے اونٹ !

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن