دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 30 | فتاوی رضویہ جلد ۳۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۳۰

عنہم۔

رضی الله تعالٰی عنہم۔(ت)

انصار کرام ہر کلمے پر عرض کرتے جاتے تھے:

نعوذ بالله من غضب الله ومن غضب رسولہ۔

ہم الله کی پناہ مانگتے ہیں الله کے غضب اور رسول الله کے غضب سے جل جلالہ وصلی الله تعالٰی علیہ وسلم۔

حضور صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے فرمایا:الاتجیبون جواب کیوں نہیں دیتے ؟انصار نے عرض کی:

الله ورسولہ امن وافضل۔

الله ورسول کا احسان زائد ہے اور الله ورسول کا فضل بڑا ہے۔

حضور نے فرمایا:تم چاہو تو جواب دے سکتے ہو۔انصار کرام روئے اور باربار عرض کرنے لگے:

الله ورسولہ امن وافضل۔

ابوبکر بن ابی شیبہ [1]فی مصنفہ عن ابی سعید ن الخدری رضی الله تعالٰی عنہ۔

الله ورسول کا احسان زائد ہے اورالله ورسول کا فضل بڑاہے۔

ابو بکر بن ابی شیبہ نے اپنی مصنف میں ابو سعید خدری رضی الله تعالٰی عنہ سے روایت کیا۔(ت)

حدیث ۸۳:کہ فرماتے ہیں صلی الله تعالٰی علیہ وسلم:

موتان الارض لله ورسولہ البیھقی [2]فی الشعب عن ا بن عباس رضی الله تعالٰی عنھما موصولًا۔

جو زمین کسی کی ملك نہیں وہ الله اور الله کے رسول کی ہے بیہقی نے شعب میں ابن عباس رضی الله تعالٰی عنہما سے مو صولا روایت کیا۔(ت)

 


 

 



[1] المصنف لابن ابی شیبۃ کتاب المغازی حدیث ۳۶۹۸۶ دارالکتب العلمیۃ بیروت ۷ /۴۱۹

[2] السنن الکبری للبیہقی کتاب احیاء الموات باب لایترك ذمی یحییہ الخ دارصادر بیروت ۶ /۱۴۳

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن