دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 30 | فتاوی رضویہ جلد ۳۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۳۰

حدیث ۷۰:ولہذا سیدنا مولاعلی کرم الله تعالٰی وجہہ الکریم نے فرمایا:انا قسیم النار میں قسیم دوزخ ہوں۔

یعنی وہ اپنے دوستوں کو جنت اور اعداء کو دوزخ میں داخل فرمائیں گے۔

رواہ شاذان [1] الفضیلی عنہ رضی الله تعالٰی عنہ فی جزء ردّالشمس جعلنا الله ممن والاہ کما یحبّہ ویرضاہ بجاہ جمال محبّاہ اٰمین۔

اس کو شاذان نے جزء ردالشمس میں روایت کیا ہے۔الله تعالٰی ہمیں اس کے محبوں میں رکھے جیسا کہ وہ خود اس سے محبت فرماتاہے اوراس پر راضی ہے اس کے محبوں کے جمال کے صدقے۔آمین۔(ت)

بَلکہ قاضی عیاض رحمہ الله تعالٰی ٰ نے اسے احادیث حضور والا صلوات الله تعالٰی وسلامہ علیہ میں داخل کیا کہ حضور اقدس صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے حضرت مولٰی علی(کرم الله وجہہ الکریم)کو قسیم النار فرمایا۔شفاء شریف میں فرماتے ہیں:

قدخرج اھل الصحیح ولاائمۃ ما اعلم بہٖ اصحابہ صلی الله تعالٰی علیہ وسلم مما وعدھم بہ من الظھور علی اعدائہ(الٰی قولہ)وقتل علیٍ وان اشقاھا الذی یخضب ھٰذہ من ھٰذہٖ ای لحیتہ من رّاسہ وانہ قسیم النار یدخل اولیاء ہ الجنۃ واعداء ہ النار[2]۔رضی الله تعالٰی عنہ وعنابہ اٰمین !

بیشك اصحاب صحاح وائمہ حدیث نے وہ حدیثیں روایت کیں جن میں حضور صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے اپنے اصحاب کو غیب کی خبریں دیں مثلًا یہ وعدہ کہ وہ دشمنوں پر غالب آئیں گے اور مولٰی علی(کرم الله وجہہ الکریم)کی شہادت اوریہ کہ بد بخت ترین امت ان کے سر مبارك کے خون سے ریش مطہر کو رنگے گا،اوریہ کہ مولا علی(رضی الله تعالٰی عنہ)قسیم دوزخ ہیں اپنے دوستوں کو بہشت میں اوراپنے دشمنوں کو دوزخ میں داخل فرمائیں گے۔الله تعالٰی اس سے راضی ہو اوراس کے صدقے ہم سے راضی ہو۔آمین۔(ت)

 


 

 



[1] کنزالعمال بحوالہ شاذان الفضیلی فی ردالشمس حدیث ۳۶۴۷۵ مؤسسۃ الرسالہ بیروت ۱۳ /۱۵۲

[2] الشفاء بتعریف حقوق المصطفیٰ فصل ومن ذالك مااطلع علیہ من الغیوب المکتبۃ الشرکۃ الصحافیۃ ۱ /۲۸۳و۲۸۴

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن