دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 30 | فتاوی رضویہ جلد ۳۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۳۰

فقد عرفنی ومن لم یعرفنی فانا رضوان خازن الجنان ان الله امرنی ان ادفع مفاتیح الجنۃ الی محمد وان محمدا امرنی ان ادفعہا الی ابی بکرٍھا ہ اشھدوا ھاہ اشھدوا الحدیث۔(اوردہ العلامۃ ابراہیم بن عبد الله المدنی الشافعی فی الباب السابع من کتاب التحقیق فی فضل الصدیق من کتابہ الاکتفاء فی فضل الاربعۃ الخلفاء [1]۔

اس نے جانا اورجس نے نہ جانا تو میں رضوان داروغہ جنت ہوں مجھے الله تعالٰی نے حکم فرمایا ہے کہ جنت کی کنجیاں محمد صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کو دے دوں اورمحمد صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کا حکم ہے کہ ابوبکر(رضی الله عنہ)کے سپرد کر دوں۔ہاں ہاں گواہ ہوجاؤ ہاں ہاں گواہ ہوجاؤ۔(علامہ ابراہیم بن عبدالله المدنی الشافعی نے اپنی تحقیقی کتاب الاکتفاء فی فضل الاربعۃ الخلفاء کے ساتویں باب میں فضائل صدیق میں بیان کیاہے۔ت)

حدیث ۶۹:حافظ ابو سعید عبدالملك بن عثمان کتاب شرف النبوۃ میں حضرت عبدالله بن عباس رضی الله تعالٰی عنہما سے راوی، حضور پرنور سید عالم صلی الله تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں:

اذا کان یوم القیٰمۃ وجمع الله الاولین والاٰخرین یؤتی بمنبرین من نور فینصب احدھما عن یمین العرش والاٰخر عن یسارہٖ ویعلوھما شخصان فینادی الذی عن یمین العرش معاشر الخلائق من عرفنی فقد عرفنی ومن لم یعرفنی فانا رضوان خازن الجنۃ ان الله امرنی ان اسلم مفاتیح الجنۃ الی محمد وان محمدا امرنی ان اسلّمھا الی ابی بکر وعمر لیدخلا محبیھما الجنۃ الا فاشھدوا

روز قیامت الله تعالٰی سب اگلوں پچھلوں کو جمع فرمائے گا دو منبر نور کے لاکر عرش کے داہنے بائیں بچھائے جائیں گے ان پر دو شخص چڑھیں گے،داہنے والا پکارے گا:اے جماعات مخلوق! جس نے مجھے پہچانا اس نے پہچانا اورجس نے نہ پہچانا تو میں رضوان داروغہ بہشت ہوں مجھے الله عزوجل نے حکم دیا کہ جنت کی کنجیاں محمدصلی الله تعالٰی علیہ وسلم کے سپرد کروں اورمحمد صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے حکم دیا کہ ابوبکر وعمر (رضی الله تعالٰی عنہما)کو دوں کہ وہ اپنے دوستوں کو جنت میں داخل کریں۔سنتے ہوگواہ ہوجاؤ۔

 


 

 



[1]

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن