دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 30 | فتاوی رضویہ جلد ۳۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۳۰

الحدیث۔

ہوں گے،عزت اورکنجیاں اس دن میرے ہاتھ ہوں گی اور لواء الحمد اس دن میرے ہاتھ ہوگا۔

والحمدلله رب العالمین،شکر اس کریم کا جس نے عزت دینا اس دن کے کاموں کا اختیار پیارے رؤف ورحیم کے ہاتھ میں رکھا صلی الله تعالٰی علیہ وسلم۔اس لئے شیخ محقق مولانا عبدالحق محدث دہلوی رحمۃ الله تعالٰی علیہ مدارج شریف میں فرماتے ہیں:

دراں روز ظاہر گرددکہ وے صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نائب مٰلك یوم الدین ست روز روز اوست وحکم حکمِ اوبحکم رب العالمین [1]۔

اس دن ظاہر ہوجائے گا کہ آپ صلی الله تعالٰی علیہ وسلم مالك یوم دین کے نائب ہیں۔وہ دن آپ کا ہوگا اوراس میں رب العالمین کے حکم سے آپ کا حکم چلے گا۔(ت)

حدیث ۶۸:ابن عبد ربہ کتاب بہجۃ المجالس میں راوی کہ حضور پر نور افضل صلوات الله تسلیماتہ علیہ فرماتے ہیں:

ینصب الی یوم القیٰمۃ منبر علی الصراط وذکر الحدیث (الٰی ان قال)ثم یأتی ملك فیقف علی اول مرقاۃٍمن منبری فینادی معاشرالمسلمین من عرفنی فقد عرفنی ومن لم یعرفنی فانا مٰلك خازن النار ان الله امرنی ان ادفع مفاتیح جہنم الی محمد وان محمدًا امرنی ان ادفع الی ابی بکرٍھاہ۔اشھدواھاہ اشھدوا ثم یقف ملك اٰخر علی ثانی مرقاۃٍ من منبری فینادی معاشرالمسلمین من عرفنی

روز قیامت صراط کے پاس ایك منبر بچھایا جائیگا پھر ایك فرشتہ آکر اس کے پہلے زینہ پر کھڑا ہوگا اورنداکرے گا اے گروہ مسلمانان !جس نے مجھے پہچانا اس نے پہچانا اورجس نے نہ پہچانا میں مالك داروغہ دوزخ ہوں الله تعالٰی نے مجھے حکم دیا ہے کہ جہنم کی کنجیاں محمد صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کو دے دوں اورمحمد صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کا حکم ہے کہ ابو بکر صدیق (رضی الله عنہ)کے سپرد کردوں،ہاں ہاں گواہ ہوجاؤ ہاں ہاں گواہ ہوجاؤ۔پھر ایك اورفرشتہ دوسرے زینہ پرکھڑا ہوکر پکارے گا:اے گروہ مسلمین ! جس نے مجھے جانا

 


 

 



[1] مدارج النبوۃ

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن