دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 30 | فتاوی رضویہ جلد ۳۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۳۰

لما خرج من بطنی فنظرت الیہ فاذا انابہ ساجد ثم رایت سحابۃ بیضاء قد اقبلت من السماء حتی غشیتہ فغیب عن وجھی،ثم تجلت فاذا انابہ مدرج فی ثوب صوف ابیض وتحتہ حریرۃ خضراء و قد قبض علی ثلٰثۃ مفاتیح من اللؤلوء الرطب واذا قائل یقول قبض محمد علی مفاتیح النصرۃ و مفاتیح الربح ومفاتیح النبوۃ ثم اقبلت سحابۃ اخرٰی حتی غشیتہ فغیب عن عینی ثم تجلت فاذا انابہ قد قبض علی حریرۃ خضراء مطویۃ واذقائل یقول بخٍ بخٍ قبض محمد علی الدنیا کلھا لم یبق خلق من اھلھا الادخل فی قبضتہ[1]۔ھذا مختصر۔ والحمدلله رب العالمین

جب حضور میرے شکم سے پیداہوئے میں نے دیکھا سجدے میں پڑے ہیں،پھر ایك سفید ابر نے آسمان سے آکر حضور کو ڈھانپ لیا کہ میرے سامنے سے غائب ہوگئے،پھر وہ پردہ ہٹا تو میں کیا دیکھتی ہوں کہ حضورایك اونی سفید کپڑے میں لپٹے ہیں اورسبز ریشمیں بچھونا بچھا ہے اورگوہر شاداب کی تین کنجیاں حضور کی مٹھی میں ہیں اورایك کہنے والا کہہ رہا ہے کہ نصرت کی کنجیاں،نفع کی کنجیاں،نبوت کی کنجیاں،سب پر محمد صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے قبضہ فرمایا۔پھر اور ابر نے آکر حضور کو ڈھانپا کہ میری نظر سے چھپ گئے۔پھر روشن ہوا تو کیا دیکھتی ہوں کہ ایك سبز ریشم کا لپٹا ہوا کپڑا حضور کی مٹھی میں ہے اورکوئی منادی پکار رہا ہے واہ واہ ساری دنیا محمد صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کی مٹھی میں آئی زمین وآسمان میں کوئی مخلوق ایسی نہ رہی جو ان کے قبضہ میں نہ آئی۔صلی الله تعالٰی علیہ وسلم۔

حدیث ۶۶:حافظ ابو زکریا یحیی بن عائذ اپنی مولد میں بروایت حضرت عبدالله بن عباس رضی الله تعالٰی عنہما حضرت آمنہ زہریہ رضی الله تعالٰی عنہا سے راوی،رضوان خازن جنت علیہ الصلٰوۃ والسلام نے بعد ولادت حضور سید الکونین صلی الله تعالٰی علیہ و سلم کو اپنے پروں کے اندر لے کر گوش اقدس میں عرض کی:


 

 



[1] الخصائص الکبرٰی بحوالہ ابو نعیم عن ابن عباس باب ماظہر فی لیلۃ مولدہ مرکز اہلسنت گجرات الہند ۱ /۴۸

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن