30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
لافظ ولا غلیظ ولا سخاب فی الاسواق واعطی المفاتیح [1]الخ مثل ما مرّسواءً بسواء۔ |
نہ سخت دل ہیں نہ درشت خُو،نہ بازاروں میں شور کرتے، انہیں کنجیاں عطاہوئی ہیں۔باقی عبارت مثل تورات مبارك ہے۔ |
حدیث ۶۱:بخاری ومسلم حضرت ابوہریرہ رضی الله تعالٰی عنہ سے راوی،حضور مالك المفاتیح صلی الله تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں:
|
بینا انا نائم اتیت بمفاتیح خزائن الارض فوضعت فی یدی[2]۔ |
میں سور رہا تھا کہ تمام خزائن زمین کی کنجیاں لائی گئیں اور میرے دونوں ہاتھوں میں رکھ دی گئیں۔ |
حدیث ۶۲:امام احمد وابوبکر بن ابی شیبہ سیدنا علی کرم الله وجہہ الکریم سے راوی حضور مالك ومختارصلی الله تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں:
|
اعطیت مالم یعط احدمن الانبیاء قبلی نصرت بالرعب واعطیت مفاتیح الارض الحدیث[3]۔ |
مجھے وہ عطاہوا جو مجھ سے پہلے کسی نبی کو نہ ملا،رعب سے میری مدد فرمائی گئی(کہ مہینہ بھر کی راہ پر دشمن میرا نام پاك سن کر کانپے)اورمجھے ساری زمین کی کنجیاں عطاہوئیں، الحدیث۔ |
امام جلال الدین سیوطی نے اس حدیث کی تصحیح کی۔
حدیث ۶۳:امام احمد اپنی مسند اور ابن حبان اپنی صحیح اورضیاء مقدسی صحیح مختارہ،ابو نعیم دلائل النبوۃ
[1] الخصائص الکبرٰی باب ذکرہ فی ا لتوراۃ والانجیل الخ مرکز اہلسنت گجرات الہند ۱ /۱۱،المستدرك للحاکم کتاب التاریخ کان اجود الناس بالخیر دارالفکر بیروت ۲ /۶۱۴،الطبقات الکبرٰی لابن سعد ذکر صفۃ رسول الله صلی الله علیہ وسلم فی التوراۃ والانجیل دارصادر بیروت ۱ /۳۶۳
[2] صحیح البخاری کتاب الاعتصام باب قول النبی صلی الله علیہ وسلم بعثت بجوامع الکلم قدیمی کتب خانہ کراچی ۲ /۱۰۸۰،صحیح مسلم کتاب المساجد وموضع الصلٰوۃ قدیمی کتب خانہ کراچی ۱ /۱۹۹
[3] مسند احمد بن حنبل عن علی رضی الله عنہ المکتب الاسلامی بیروت ۱ /۹۸،المصنف لابن ابی شیبۃ کتاب المناقب حدیث ۳۱۶۳۸ دارالکتب العلمیۃ بیروت ۶ /۳۰۸،الخصائص الکبری باب اختصاصہ صلی الله علیہ وسلم بالنصر بالرعب مرکز اہل سنت گجرات الہند ۲ /۱۹۳
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع