30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
سبحانہ بالذات دافع البلاء ہے اورانبیاء واولیاء علیہم الصلٰوۃ والثناء بعطائے خدا۔والحمدلله العلی الاعلی۔
پنج آیت از تورات وانجیل وزبور مقدسہ
آیت ۴۱،تورات شریف:امام بخاری حضرت عبدالله بن عمر رضی الله تعالٰی عنہما اوردارمی وطبرانی ویعقوب بن سفیٰن حضرت عبدالله بن سلام رضی الله تعالٰی عنہ سے راوی کہ تورات مقدس میں حضور پرنور دافع البلاء صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کی صفت یوں ہے:
|
یٰایھاالنبی انا ارسلنٰك شاھدًاومبشرًا ونذیرا حرزًا للامیین(الٰی قولہٖ تعالٰی)یعفوویغفر۔[1] |
اے نبی ! ہم نے تجھے بھیجا گواہ اورخوشخبری دینے والا اور ڈر سنانے والا اوربے پڑھوں کے لیے پناہ(الی قولہ تعالٰی)معاف کرتاہے اورمغفرت فرماتاہے۔ |
حرز بھی رب العزت جل وعلاکی صفات سے ہے۔حدیث میں ہے:
|
یا حرز الضعفاء یاکنزالفقراء [2]۔ |
اے ضعیفوں کی پناہ ! اے غریبوں کے خزانے ! |
علامہ زرقانی شرح مواہب شریف میں فرماتے ہیں:
|
جعلہ نفسہ حرزًا مبالغۃ لحفظہ لھم فی الدارین[3]۔ |
یعنی نبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم پناہ دینے والے ہیں مگر رب تبارك وتعالٰی نے حضور کو بطور مبالغہ |
[1] سنن الدارمی باب صفۃ النبی صلی الله علیہ وسلم فی الکتب قبل مبعثہ دارالمحاسن للطباعۃ قاھرۃ ۱ /۱۴،دلائل النبوۃ للبیہقی باب صفۃ رسول الله صلی الله علیہ وسلم فی التورات والانجیل دارالکتب العلمیہ بیروت ۱ /۲۷۶،صحیح البخاری کتاب البیوع ۱ /۲۸۵ و کتاب التفسیر سورۃ الفتح ۲ /۷۱۷ قدیمی کتب خانہ کراچی،الخصائص الکبرٰی باب ذکرہ فی التوراۃ والانجیل الخ مرکز اہلسنت گجرات الہند ۱ /۱۰، الطبقات الکبرٰی لابن سعد ذکر صفۃ رسول الله صلی الله علیہ وسلم فی التوراۃ والانجیل دارصادر بیروت ۱ /۳۶۰و۳۶۲
[3] شرح الزرقانی علی المواھب اللدنیۃ
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع