30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
ملاحظہ ہو امام الطائفہ(مولوی اسمعیل دہلوی)کا اپنے بڑوں کو صاف نبی اور صاحب شریعت و وحی و معصوم ماننا خاص دینی کاموں میں خاندان امام الطائفہ کا نئی نئی باتیں نکال کر وہابیہ کے طور پر بدعتی ہو جانا۔ |
۳۶۴ |
خواجہ نقشبند کی عنایت ان کی حمایت میں اہل و عیال کو سونپنا۔ |
۳۷۰ |
|
ذرا تصور شیخ کا حکم ملاحظہ ہو |
۳۶۵ |
اولیاء کرام بعد انتقال بھی دنیا میں تصرف فرماتے ہیں کمال وسیع علم رکھتے ہیں،اس عالم کی توجہ رکھتے ہیں۔ |
۳۷۰ |
|
وظائف کے التزام کا حکم |
۳۶۶ |
اولیاء کرام سے دنیا والوں کو فیض پہنچتا ہے۔ |
۳۷۱ |
|
امام الطائفہ(مولوی اسمعیل دہلوی)کا خود بدعتی ہونا۔ |
۳۶۶ |
یاعلی یاعلی یاعلی کہہ کر مولی علی کو پکارنا۔ |
۳۷۲ |
|
وہابیہ کے طور پر سارا خاندان دہلی مشرك تھا،ملاحظہ ہو ں ان کے عقائد کہ حضور ہی ہر مصیبت کے کام آتے ہیں |
۳۶۷ |
نکتہ جلیلہ کہ وہابیہ کا مذہب انبیاء و ملائکہ یہاں تك کہ خود رب جل جلالہ کو(معاذالله)مشرك کہتا ہے۔ |
۳۷۳ |
|
حضور سب سے بہتر عطا فرمانے والے ہیں |
۳۶۸ |
نسبت و اسناد کی نفیس تحقیق |
۳۷۴ |
|
عاجزی کے ساتھ حضور کو ندا کرے۔ |
۳۶۸ |
فرق ذاتی و عطائی |
۳۷۴ |
|
حضور ہی ہربلا سے پناہ ہیں۔ |
۳۶۸ |
جو معنی شرك ہیں کسی مسلمان کو خواب میں بھی ان کا خیال نہیں گزرتا۔ |
۳۷۵ |
|
اولیاء کا مشکل کشاہونا۔ |
۳۶۸ |
وہابیہ کا ظلم کہ جو محاورے خود بولتے ہیں مسلمانوں کے مشرك بنانے کو ان سے آنکھیں بند کر لیتے ہیں۔ |
۳۷۶ |
|
اولیا ء کرام کی روحیں جہاں چاہتیں ہیں جاتی ہیں اپنے متوسلین کی مدد کرتی ہیں اور دشمنوں کو ہلاك کرتی ہیں۔ |
۳۶۹ |
کلمہ گو کی نسبت ارادہ معنی شرکی کا ادعاء حرام و کبیرہ و افتراء ہے۔ |
۳۷۶ |
|
مولی علی سے نیاز |
۳۶۹ |
قائل کا موحد ہونا گواہ ہے کہ معنی شرك مراد نہیں۔ |
۳۷۶ |
|
بیماری میں مولی علی کی طرف توجہ |
۳۶۹ |
حضور کو دافع البلاء کہنے کے شرك ہونے کی دو صورتیں ہیں اور جو صورت مراد لو خدا اور رسول تك حکم شرك پہنچے گا۔ |
۳۷۷ |
|
غوث پاك کی توجہ اور عنایت |
۳۶۹ |
جو چیز الله کی قدرت میں ہے اسے غیر کے لیے بعطائے الہی ماننا بھی شرك نہیں ہو سکتا۔ |
۳۷۷ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع