دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 30 | فتاوی رضویہ جلد ۳۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۳۰

اس میں ہے:

ومن احیاھا ای عفا عمن وجب علیہ القصاص لہ فلم یقتلہ[1]۔

اور جس نے اسے زندہ کیا یعنی جوقصاص اس پر واجب ہو چکا تھاوہ معاف کردیا اور قصاص میں اس نے قتل نہیں کیا۔ت)

وہابی صاحب بتائیں کہ دفع بلا زیادہ ہے یازندہ کرنا،جلا لینا،حیات دینا۔

آیت ۳۹:

" اَلَا تَرَوْنَ اَنِّیۡۤ اُوۡفِی الْکَیۡلَ وَ اَنَا خَیۡرُ الْمُنۡزِلِیۡنَ ﴿۵۹"[2]۔

یوسف علیہ الصلوۃ والسلام نے اپنے بھائیو ں سے فرمایا کیا تم دیکھتے نہیں کہ میں پورا پیمانہ عطا فرماتا ہوں اور میں سب سے بہتر اتارنے والا ہوں کہ جو میرے سایہ رحمت میں اترتاہے اسے وہ راحت بخشتا ہوں کہ کہیں نہیں ملتی۔

یوسف علیہ الصلوۃ والسلام نے تو یہ فرمایا،اور رب عزوجل نوح علیہ الصلاۃ والسلام سے فرماتا ہے:

" وَ قُلۡ رَّبِّ اَنۡزِلْنِیۡ مُنۡزَلًا مُّبَارَکًا وَّ اَنۡتَ خَیۡرُ الْمُنۡزِلِیۡنَ ﴿۲۹"

[3]۔

اے نوح جب تو اور تیرے ساتھ والے کشتی پر ٹھیك بیٹھ لیں تو میری حمد بجا لانا اور یوں عرض کرنا کہ اے رب میرے مجھے برکت والا اتارنا اتار اور تو سب سے بہتر اتارنے والاہے۔

یہ الله عزوجل کی خاص صفت نبی صدیق علیہ الصلوۃ والسلام نے اپنے لئے کیسی ثابت فرمائی اور جب نبی صدیق صلی الله تعالٰی علیہ وسلم سب سے بہتر اتارنے والے راحت ونعمت بخشنے والے ہوئے تو دافع البلاء سے بھی بڑھ کر ہوئے کما لا یخفی(جیسا کہ پوشیدہ نہیں۔ت)

آیت ۴۰:

" اِنَّمَا وَلِیُّکُمُ اللہُ وَ رَسُوۡلُہٗ وَالَّذِیۡنَ

یعنی اے مسلمانو! تمہارا مددگار نہیں مگر الله اور

 


 

 



[1] معالم التنزیل(تفسیر البغوی)تحت الایۃ دارالکتب العلمیہ بیروت ۲ /۲۵

[2] القران الکریم ۱۲ /۵۹

[3] القران الکریم ۲۳ /۲۹

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن