30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
بن سابط یدبر الامر فی الدنیا اربعۃ جبریل و میکائیل وملك الموت واسرافیل علیھم السلام، اما جبریل فمؤکل بالریاح والجنود واما میکائیل فمؤکل بالقطر والنبات واما ملك الموت فمؤکل بقبض الانفس واما اسرافیل فھو ینزل علیہم بالامر [1]۔ |
نے انہیں تعلیم فرمائی،عبدالرحمن بن سابط نے فرمایا:دنیا میں چار فرشتے کاموں کی تدبیر کرتے ہیں جبریل،میکائیل، عزرائیل،اسرافیل علیہم السلام۔جبریل توہواؤں اورلشکروں پر مؤکل ہیں(کہ ہوائیں چلانا،لشکروں کو فتح وشکست دینا ان کا تعلق ہے)اورمیکائیل باراں وروئیدگی پر مقررہیں۔(کہ مینہ برساتے اوردرخت اور گھاس اورکھیتی اگاتے ہیں)اورعزرائیل قبض ارواح پر مسلط ہیں۔اسرافیل ان سب پر حکم لے کر اترتے ہیں علیہم السلام اجمعین۔ |
الله اکبر!قرآن عظیم وہابیہ پر ایك سے ایك سخت تر آفت ڈالتاہے۔حدیث میں فرمایا:
|
القرآن ذووجوہ۔رواہ ابو نعیم [2]عن ابن عباس رضی الله تعالٰی عنہما عن النبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم۔ |
قرآن متعدد معانی رکھتاہے۔(اس کو ابونعیم نے حضرت ابن عباس رضی الله تعالٰی عنہما سے انہوں نے نبی اکرم صلی الله تعالٰی علیہ وسلم سے روایت کیا۔ت) |
علماء فرماتے ہیں قرآن عظیم اپنے ہر معنی پر حجت ہے۔
|
ولم یزل الائمۃ یحتجون بہٖ علی وجوھہ وذٰلك من اعظم وجوہ اعجازہ وقد فصلنا ھذا المرام فی رسالتنا |
ائمہ کرام ہمیشہ قرآن کے تمام معنی سے استدلال کرتے رہے ہیں۔اوریہ بات قرآن مجید کے وجوہ اعجاز میں سے عظیم ترین وجہ ہے۔اس کی تفصیل ہم نے اپنے رسالہ ''الزلال الانقٰی |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع