30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
اکْسُوۡہُمْ وَقُوۡلُوۡا لَہُمْ قَوْلًا مَّعْرُوۡفًا ﴿۵﴾ "[1]۔ |
دواور کپڑے پہناؤ اوران سے اچھی بات کہو۔ |
آیت ۳۰:
|
" اِذَا حَضَرَ الْقِسْمَۃَ اُولُوا الْقُرْبٰی وَ الْیَتٰمٰی وَالْمَسٰکِیۡنُ فَارْزُقُوۡہُمۡ مِّنْہُ وَقُوۡلُوۡا لَہُمْ قَوْلًا مَّعْرُوۡفًا ﴿۸﴾ "[2]۔ |
جب ترکہ
بانٹتے وقت قرابت والے اوریتیم اورمسکین آئیں تو انہیں ان میں سے رزق دو اوران
سے اچھی بات کہو۔ |
آیت ۳۱:
|
" اِذْ یُوۡحِیۡ رَبُّکَ اِلَی الْمَلٰٓئِکَۃِ اَنِّیۡ مَعَکُمْ فَثَبِّتُوا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا ؕ "[3]۔ |
جب وحی بھیجی تیرے رب نے فرشتوں کو کہ میں تمھارے ساتھ ہوں تم ثابت قدمی دو ایمان والوں کو۔ |
آیت ۳۲:
|
" فَالْمُدَبِّرٰتِ اَمْرًا ۘ﴿۵﴾ "[4]؛ |
قسم ہے ان فرشتوں کی کہ تمام کاروبارِ دنیا ان کی تدبیر سے ہے۔ |
یہ صفت بھی بالذات ذات الٰہی جل وعلاکی ہے۔ قال الله تعالٰی:" یُدَبِّرُ الۡاَمْرَؕ"[5] کام کی تدبیر فرماتاہے۔(ت)
خازن ومعالم التنزیل میں ہے:
|
قال ابن عباس ھم الملٰئکۃ وکلوا بامورعرفھم الله تعالٰی العمل بھا قال عبدالرحمن |
یعنی عبدالله ابن عباس رضی الله تعالٰی عنہما نے فرمایا:یہ مدبرات الامر ملائکہ ہیں کہ ان کاموں پر مقرر کئے گئے جن کی کارروائی الله عزوجل |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع