30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
وَصَلِّ عَلَیۡہِمْ ؕ اِنَّ صَلٰوتَکَ سَکَنٌ لَّہُمْ ؕ"[1]۔ |
انہیں گناہوں سے اس صدقے کے سبب،اوردعائے رحمت کرو ان کے حق میں کہ تمہاری دعاان کے دلوں کا چین ہے۔ |
دیکھو حضور دافع البلاصلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے انہیں گناہوں سے پاك کیااور حضور نے بلائے گناہ ان کے سروں سے ٹالی، اورجب حضور کی دعا ان کے دلوں کا چین ہواا تویہی دفع الم ہے صلی الله تعالٰی علی دافع البلاء والالم وعلٰی اٰلہ وصحبہ وبارك وسلم۔
آیت ۲۷:
|
" لَا یَمْلِکُوۡنَ الشَّفٰعَۃَ اِلَّا مَنِ اتَّخَذَ عِنۡدَ الرَّحْمٰنِ عَہۡدًا ﴿ۘ۸۷﴾ "[2]۔ |
الله عزوجل کے یہاں شفاعت کے مالك وہی ہیں جنہوں نے رحمن کےساتھ عہدو پیمان کر رکھاہے۔ |
آیت ۲۸:
|
" وَلَا یَمْلِکُ الَّذِیۡنَ یَدْعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِہِ الشَّفٰعَۃَ اِلَّا مَنۡ شَہِدَ بِالْحَقِّ وَ ہُمْ یَعْلَمُوۡنَ ﴿۸۶﴾ "[3]۔ |
جنہیں مشرکین الله کے سوا پوجتے ہیں ان میں شفاعت کے مالك صرف وہی ہیں جنہوں نے حق کی گواہی دی اوروہ علم رکھتے ہیں(یعنی عیسٰی وعزیز وملائکہ علیہم الصلٰوۃ والسلام) |
ان آیات میں مولٰی تعالٰی اپنے محبوبوں کو شفاعت کا مالك بتاتاہے اورعہد وپیمان مقرر ہوجانے سے تقویۃ الایمان کی اس بدلگامی کا منہ بھی سی دیا کہ شفاعت میں کسی کی خصوصیت نہیں جسے چاہے گا کھڑاکردے گا۔
آیت ۲۹:
|
" وَلَا تُؤْتُوا السُّفَہَآءَ اَمْوٰلَکُمُ الَّتِیۡ جَعَلَ اللہُ لَکُمْ قِیٰمًا وَّارْزُقُوۡہُمْ فِیۡہَا وَ |
نادانوں کو اپنے مال کہ خدانے تمہاری ٹیك بنائے ہیں نہ دو اورانہیں ان میں سے رزق |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع