دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 30 | فتاوی رضویہ جلد ۳۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۳۰

مَّا لَمْ تَکُوۡنُوۡا تَعْلَمُوۡنَ﴿۱۵۱﴾ؕۛ"[1]۔

تم کو علم دیتا ہے جو تم نہ جانتے تھے۔

آیت ۲۴:

" لَقَدْ مَنَّ اللہُ عَلَی الْمُؤۡمِنِیۡنَ اِذْ بَعَثَ فِیۡہِمْ رَسُوۡلًا مِّنْ اَنۡفُسِہِمْ یَتْلُوۡا عَلَیۡہِمْ اٰیٰتِہٖ وَیُزَکِّیۡہِمْ وَیُعَلِّمُہُمُ الْکِتٰبَ وَالْحِکْمَۃَ ۚ وَ اِنۡ کَانُوۡا مِنۡ قَبْلُ لَفِیۡ ضَلٰلٍ مُّبِیۡنٍ ﴿۱۶۴"[2]۔

بیشك الله کا بڑا احسان ہوا ایمان والوں پر جبکہ بھیجا ان میں ایك رسول انہیں میں سے کہ پڑھتاہے ان پر آیتیں الله کی اورپاك کرتاہے انہیں گناہوں سے اورعلم دیتا ہے انہیں قرآن و حکمت کا اگرچہ تھے اس سے پہلے بیشك کھلی گمراہی میں۔

آیت ۲۵:

" ہُوَ الَّذِیۡ بَعَثَ فِی الْاُمِّیّٖنَ رَسُوۡلًا مِّنْہُمْ یَتْلُوۡا عَلَیۡہِمْ اٰیٰتِہٖ وَ یُزَکِّیۡہِمْ وَ یُعَلِّمُہُمُ الْکِتٰبَ وَ الْحِکْمَۃَ ٭ وَ اِنۡ کَانُوۡا مِنۡ قَبْلُ لَفِیۡ ضَلٰلٍ مُّبِیۡنٍ ۙ﴿۲﴾ وَّ اٰخَرِیۡنَ مِنْہُمْ لَمَّا یَلْحَقُوۡا بِہِمْ ؕ وَ ہُوَ الْعَزِیۡزُ الْحَکِیۡمُ ﴿۳﴾ ذٰلِکَ فَضْلُ اللہِ یُؤْتِیۡہِ مَنۡ یَّشَآءُ ؕ وَ اللہُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِیۡمِ ﴿۴"[3]۔

الله ہے جس نے بھیجا ان پڑھوں میں ایك رسول انہیں میں سے یہ ان پر آیات الہٰیہ پڑھتا اورانہیں ستھراکرتا اورانہیں کتاب وحقائق کا علم بخشتا ہے اگرچہ وہ اس سے پہلے کھلی گمراہی میں تھے نیز پاك کرے گا اورعلم عطافرمائے گا ان کی جنس کے لوگوں کو جواب تك ان سے نہیں ملے اوروہی غالب حکمت والا ہے،یہ خد اکا فضل ہے جسے چاہے عطافرمائے اورالله بڑے فضل والا ہے۔

الحمدلله ! اس آیہ کریمہ نے بیان فرمایا کہ نبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کا عطافرمانا،گناہوں سے پاك کرنا،ستھرا بناناصرف صحابہ کرام رضی الله تعالٰی عنہم سے خاص نہیں بَلکہ قیام قیامت تك تمام امت مرحومہ حضورکی ان نعمتوں سے محظوظ اورحضور کی نظر رحمت سے ملحوظ رہے۔والحمد 


 

 



[1] القرآن الکریم ۲ /۱۵۱

[2] القرآن الکریم ۳ /۱۶۴

[3] القرآن الکریم ۶۲ / ۲تا۴

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن