دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 30 | فتاوی رضویہ جلد ۳۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۳۰

" فَاَنۡسٰىہُ الشَّیۡطٰنُ ذِکْرَ رَبِّہٖ"[1]،

 

فی الجلالین ای الساقی الشیطن ذکر یوسف عند ربہ[2]۔

تو اسے بھلادیا شیطان نے اپنے رب بادشاہ مصر کے آگے یوسف کا ذکر کرنا۔

جلالین میں ہے یعنی ساقی کو شیطان نے یوسف علیہ السلام کا ذکر اس کے رب کے آگے کرنا بھلادیا۔(ت)

آیت ۱۷:

" قَالَ ارْجِعْ اِلٰی رَبِّکَ فَسْـَٔلْہُ مَا بَالُ النِّسْوَۃِ الّٰتِیۡ قَطَّعْنَ اَیۡدِیَہُنَّ ؕ"[3]۔

یوسف نے کہا پلٹ جا اپنے رب کے پاس سواس سے پوچھ کیا حال ہے ان عورتوں کا جنہوں نے اپنے ہاتھ کاٹے تھے۔

سبحان الله ! بادشاہ وغیرہ کو تو مجازی پرورش کے باعث اس کا رب،تیرا رب،میرا رب کہنا صحیح ہو،الله فرمائے الله کا رسول فرمائے اورمصطفی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کو دافع البلاء کہنا شرک۔

آیت ۱۸:رب جل وعلا اپنے مبارك بندے عیسٰی ابن مریم علیہما الصلٰوۃ والسلام سے فرماتاہے:

" ۚ وَ اِذْ تَخْلُقُ مِنَ الطِّیۡنِ کَہَیۡــَٔۃِ الطَّیۡرِ بِاِذْنِیۡ فَتَنۡفُخُ فِیۡہَا فَتَکُوۡنُ طَیۡرًۢا بِاِذْنِیۡ وَتُبْرِیُٔ الۡاَکْمَہَ وَالۡاَبْرَصَ بِاِذْنِیۡ ۚ وَ اِذْ تُخْرِجُ الْمَوۡتٰی بِاِذْنِیۡ ۚ"[4]۔

اورجب تو بناتا مٹی سے پرند کی شکل میری پروانگی سے،پھر پھونك مارتا اس میں تو وہ ہوجاتی پرند میری پروانگی سے،اور تو اچھا کرتا مادر زاد اندھے اورسفید داغ والے کو میری پروانگی سے،اورجب توقبروں سے مُردے نکالتا میری پروانگی سے۔

دفعِ بلائے مرض وابرائے اکمہ وابرص میں کتنا فرق ہے۔


 

 



[1] القرآن الکریم ۱۲ /۴۲

[2] جلالین کلاں تحت الآیۃ ۱۲ /۴۲ اصح المطابع دہلی ص۱۹۳

[3] القرآن الکریم ۱۲ /۵۰

[4] القرآن الکریم ۵ /۱۱۰

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن