30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
بن مسعود رضی الله تعالٰی عنہ فرماتے ہیں:
|
مازلنا اعزۃ منذ اسلم عمر [1]۔البخاری فی صحیحہٖ و ابو حاتم الرازی فی مسندہ وابن حبان عنہ رضی الله تعالٰی عنہ۔ |
ہم ہمیشہ معزز رہے جب سے عمر اسلام لائے۔(امام بخاری علیہ الرحمہ نے اپنی بخاری میں اورابو حاتم رازی نے اپنی مسند میں اور ابن حبان نے عبدالله بن مسعود رضی الله تعالٰی عنہ سے روایت کیا۔ت) |
نیز فرماتے ہیں رضی الله تعالٰی عنہ:
|
کان اسلام عمر فتحا وھجرتہ نصرًا وامارتہ رحمۃ لقد رأیتنا وما نستطیع ان نصلی بالبیت حتی اسلم عمر[2]۔رواہ ابو ظاھر السلفی واٰخرہ لابن اسحٰق فی سیرتہ بمعناہ۔ |
عمر(رضی الله تعالٰی عنہ)کا اسلام فتح تھا اوران کی ہجرت نصرت اور ان کی خلافت رحمت،بیشك میں نے اپنے گروہ صحابہ کو دیکھا کہ جب تك عمر مسلمان نہ ہوئے ہمیں کعبہ معظمہ میں نماز پر قدرت نہ ملی۔(اس کو روایت کیا ابو ظاہر سلفی نے اور اس کے بعد سیرۃ ابن اسحٰق میں انہیں معنوں میں۔ت) |
نیز فرماتے ہیں رضی الله تعالٰی عنہ:
|
ما صلینا ظاھرین حتی اسلم عمر |
جب تك عمر مسلمان نہ ہو ئے ہم نے آشکارنماز |
[1] صحیح البخاری کتاب المناقب مناقب عمر بن الخطاب رضی الله عنہ قدیمی کتب خانہ کراچی ۱ /۵۲۰،المستدرك للحاکم کتاب معرفۃ الصحابۃ دارالفکر بیروت ۳ /۸۴،الطبقات الکبری لابن سعد اسلام عمر رضی الله عنہ دارصادر بیروت ۳ /۲۷۰،صفۃ الصفوۃ ذکر اسلام عمر رضی الله عنہ دارالمعرفۃ بیروت ۱ /۲۷۴
[2] السیرۃ النبویۃ لابن ھشام اسلام ابن عمر رضی الله عنہ دارابن کثیر بیروت الجزئین الاولین ص۳۴۲،اسدالغابۃ ترجمہ ۳۸۲۴عمر بن الخطاب دارالفکر بیروت ۳ /۶۴۸،لریاض النضرۃ الباب الثانی فی مناقب عمر بن الخطاب حدیث ۵۸۶ دارالمعرفۃ بیروت الجزء الثانی ص۲۴۴
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع