30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
خاصۃ[1]۔ابن ماجۃ وابن عدی والحاکم والبیہقی عن ام المومنین الصدیقۃ وبلالفظ خاصۃ ابو القاسم الطبرانی عن ثوبان والحاکم عن الزبیر و ابن سعد من طریق الحسن المجتبٰی وخیثمۃ بن سلیمان فی الصحابۃ واللالکائی فی السنۃ وابو طالب ن العشاری فی فضائل الصدیق وابن عساکر جمیعًا من طریق النزال بن سبرۃ عن امیر المومنین علی و ابن عساکر عنہما اعنی الزبیر والامیر معًا کالطبرانی فی الاوسط عن ابی بکر ن الصدیق بلفظ ایدالاسلام رضی الله تعالٰی عنہم اجمعین۔ |
اسلام کو عزت دے۔(ابن ماجہ،ابن عدی،حاکم اوربیہقی نے اس کو ام المومنین صدیقہ سے روایت کیا اورلفظ خاصّۃ کے بغیر اس کو ابوالقاسم طبرانی نے ثوبان سے،حاکم نے زیبر سے، ابن سعد نے بطریق حسن مجتبی وخیثمہ بن سلیمان نے صحابہ میں اورلالکائی نے سنّہ میں اورابو طالب عشاری نے فضائل صدیق میں اور ابن عساکر نے،ان سب نے بطریق نزال بن سبرہ امیر المومنین سیدنا حضرت علی سے اورابن عساکر نے حضرت زبیر اورحضرت علی دونوں سے،جیسا کہ طبرانی نے اوسط میں حضرت ابو بکر صدیق سے"اید الاسلام"کے لفظوں کے ساتھ روایت کیا ہے۔رضی الله تعالٰی عنہم اجمعین۔ ت) |
اس دعائے کریم کے باعث عمرفاروق اعظم کے ذریعہ سے جو عزتیں اسلام کو ملیں جو بلائیں اسلام ومسلمین پر سے دفع ہوئیں مخالف وموافق سب پر روشن ومبین۔ولہذا عبد الله
[1] سنن ابن ماجۃ فضل عمر رضی الله عنہ ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ص۷۱،الکامل لابن عدی ترجمہ مسلم بن خالد دارالفکر بیروت ۶/۲۳۱۰، المستدرك للحاکم کتاب معرفۃ الصحابۃ دارالفکر بیروت ۳/۸۳،السنن الکبرٰی کتاب قسم الفئی والغنیمۃ دارصادر بیروت ۶/۳۷۰،المعجم الکبیر عن ثوبان حدیث ۱۴۲۸ المکتبۃ الفیصلیۃ بیروت ۲/۹۷،تاریخ دمشق الکبیر ترجمہ عمر بن الخطاب ۵۳۰۲ داراحیاء التراث العربی بیروت ۴۷/۵۲،کنزالعمال بحوالہ خیثمہ واللالکائی والعشاری حدیث ۳۶۶۹۸ مؤسسۃ الرسالہ بیروت ۱۳ /۲۳۲، المعجم الاوسط حدیث ۸۲۴۹مکتبۃ المعارف ریاض ۹ /۱۱۹و۱۲۰
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع