30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
بن سفٰین فی فوائدہٖ والبزار وابن مردویۃ وخیثمۃ بن سلیمان فی فضائل الصحابۃ وابو نعیم والبیہقی فی دلائلھما وابن عساکر کلھم عن امیر المومنین عمر۔والترمذی عن انس والنسائی عن ابن عمر واحمد وابن حمید وابن عساکر عن خباب بن الارت والطبرانی فی الکبیر والحاکم عن عبدالله ابن مسعود والترمذی والطبرانی وابن عساکر عن ابن عباس والبغوی فی الجعد یات عن ربیعۃ السعدی رضی الله تعالٰی عنہم اجمعین،ورواہ ابن عساکر عن ابن عمر بلفظ اللھم اشدد [1]وکابن النجار عنہ بلفظ الحدیث الثانی وابو داؤد الطیالسی والشاشی فی فوائدہ والخطیب عن ابن مسعود بلفظ الصدیق الآتی۔ |
اورصحیح کہا۔اورابن سعد وابویعلٰی وحسن بن سفیان نے اپنی فوائد میں۔اور بزار،ابن مردویہ،خیثمہ بن سلیمان فضائل صحابہ میں،ابو نعیم وبیہقی دلائل النبوۃ میں اورابن عساکر،یہ تمام امیر المومنین عمر رضی الله تعالٰی عنہ سے راوی ہیں۔ ترمذی نے اس سے،نسائی نے ابن عمر سے،احمد بن حمید وابن عساکر نے خباب بن الارت سے،طبرانی نے کبیر میں اورحاکم نے عبدالله بن مسعود سے۔ترمذی،طبرانی اور ابن عساکر نے ابن عباس سے اوربغوی نے جعدیات میں ربیعہ بن سعدی سے روایت کیا رضی الله تعالٰی عنہم اجمعین۔ اور ابن عساکر نے اس کو ابن عمر رضی الله تعالٰی عنہما سے "اللھم اشدد"کے لفظ سے روایت کیا اورابن نجار کی طرح اس کو بلفظ حدیث دوم روایت کیا۔ابو داود طیالسی اورشاشی نے اپنی فوائد میں اورخطیب نے ابن مسعود رضی الله تعالٰی عنہ سے بلفظ صدیق روایت کیا جو آگے آرہاہے،رضی الله تعالٰی عنہم۔ (ت) |
حدیث ۵۳تا۸۷:کہ سید عالم صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے دعافرمائی:
|
اللھم اعز الاسلام بعمر بن الخطاب |
الٰہی ! خاص عمر بن الخطاب کے ذریعے سے |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع