30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
عن عبدالله بن جراد بلفظ اذا ابتغیتم المعروف فاطلبوہ عند حسان الوجوہ [1] واحمد بن منیع فی مسندہ عن یزیدالقسملی بلفط اذا طلبتم الحاجات فاطلبوھا [2] وابن ابی شیبۃ فی مصنفہ عن ابن مصعب ن الانصاری وعن عطاء وعن ابن شہاب الثلٰثۃ مراسیل رضی الله تعالٰی عنہم اجمعین۔ |
حاجات طلب کرو''۔ بیہقی نے شعب الایمان میں عبدالله بن جراد سے بایں الفاظ روایت کیاہے کہ ''جب بھلائی طلب کرو تو خوشرویوں کے پاس طلب کرو۔''احمد بن منیع نے اپنی مسند میں یزید القسملی سے ان لفظوں کے ساتھ روایت کیا ہے کہ ''جب حاجات طلب کرو توخوشرویوں کے ہاں طلب کرو۔ ''ابن ابی شیبہ نے اپنی مصنف میں ابن مصعب انصاری،عطاء اورابن شہاب سے روایت کیا،یہ تینوں حدیثیں مرسل ہیں، رضی الله تعالٰی عنہم اجمعین۔(ت) |
حدیث ۳۸:کہ فرماتے ہیں صلی الله تعالٰی علیہ وسلم:
|
اطلبوا الابادی عند فقراء المسلمین فان لھم دولۃ یوم القیٰمۃ[3]۔ابو نعیم فی الحلیۃ عن ابی الربیع السائح معضل۔ |
نعمتیں مسلمان فقیروں کے پاس طلب کرو کہ روز قیامت ان کی دولت ہے۔(ابو نعیم نے حلیہ میں ابو الربیع السائح سے معضل(سخت مشکل)روایت کی۔ت) |
حدیث ۳۹:کہ فرماتے ہیں صلی الله تعالٰی علیہ وسلم:
|
ان الله تعالٰی عبادااختصھم لحوائج الناس یفزع الناس الیھم فی حوائجھم اولٰئك الاٰمنون من عذاب الله ۔الطبرانی |
الله تعالٰی کے کچھ بندے ہیں کہ الله تعالٰی نے انہیں حاجت روائی خلق کے لیے خاص فرمایاہے لوگ گھبرائے ہوئے اپنی حاجتیں اپنے پاس لاتے ہیں،یہ بندے عذاب الٰہی سے امان |
[1] شعب الایمان حدیث ۱۰۸۷۶ دارالکتب العلمیۃ بیروت۷/۴۳۵
[2] اتحاف السادۃ المتقین کتاب الصبر والشکر بیان حقیقۃ النعمۃ واقسامہا دارالفکر بیروت ۹ /۹۱،کشف الخفاء تحت الحدیث ۳۹۴ دار الکتب العلمیۃ بیروت ۱ /۱۲۳،المصنف لابن ابی شیبۃ حدیث ۲۶۲۶۷،۲۶۲۶۸،۲۶۲۶۹دارالکتب العلمیۃ بیروت ۵ /۴۳۵
[3] حلیۃ الاولیاء ترجمہ ابی الربیع السائح ۴۱۸ دارالکتاب العربی بیروت ۸ /۲۹۷
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع